لنڈن بی جانسن (انگریزی: Lyndon Baines Johnson) امریکہ کا چھتیسواں صدر تھا۔ ریاست ٹیکساس کے ایک قصبے میں پیدا ہوئے۔ سان مارکلس میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد ہوسٹن میں دو سال معلم رہے۔ پھر جارج ٹاؤن یونیورسٹی سے وکالت کا امتحان پاس کیا۔ 1937ء میں ایوان نمائندگان کے رکن منتخب ہوئے اور اس کے بعد مسلسل پانچ مرتبہ اس ایوان کے رکن منتخب ہوتے رہے۔ 1948ء میں سینٹ کے رکن منتخب ہوئے۔ نومبر 1960ء کے عام انتخابات میں نائب صدر چنے گئے۔ نومبر 1963ء میں صدر جان آف کینڈی کے قتل کے بعد صدر بنے۔ 1969ء میں سیاسی زندگی سے ریٹائر ہو گئے۔

لنڈن بی جانسن
(انگریزی میں: Lyndon B. Johnson ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
10 اپریل 1937  – 3 جنوری 1949 
ریاستہائے متحدہ سینیٹر [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 جنوری 1949  – 3 جنوری 1951 
ریاستہائے متحدہ سینیٹر [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 جنوری 1951  – 3 جنوری 1953 
ریاستہائے متحدہ سینیٹر [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 جنوری 1953  – 3 جنوری 1955 
ریاستہائے متحدہ سینیٹر [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 جنوری 1955  – 3 جنوری 1957 
ریاستہائے متحدہ سینیٹر [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 جنوری 1957  – 3 جنوری 1959 
ریاستہائے متحدہ سینیٹر [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 جنوری 1959  – 3 جنوری 1961 
نائب صدر ریاستہائے متحدہ امریکا (37  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
20 جنوری 1961  – 22 نومبر 1963 
رچرڈ نکسن  
ہیوبرٹ ہمفری  
صدر ریاستہائے متحدہ امریکا (36  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
22 نومبر 1963  – 20 جنوری 1969 
جان ایف کینیڈی  
رچرڈ نکسن  
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Lyndon Baines Johnson ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 27 اگست 1908ء [2][3][4][5][6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 22 جنوری 1973ء (65 سال)[2][3][4][5][6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش وائٹ ہاؤس (1963–20 جنوری 1969)  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 192 سنٹی میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استعمال ہاتھ دایاں   ویکی ڈیٹا پر (P552) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت ڈیموکریٹک پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن امریکن لیگن   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ دل اور خون کی وریدوں سے متعلق بیماری   ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ لیڈی برڈ جانسن (17 نومبر 1934–22 جنوری 1973)[9]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد لنڈا برڈ جانسن روب ،  لوسی بینس جانسن   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 2   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ٹیکساس اسٹیٹ یونیورسٹی (–1930)[10]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان ،  معلم [11]،  ریاست کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [3][12][13]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل سیاست [14]،  حکومت [14]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخ امریکی بحریہ [11]  ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں جنگ ویت نام ،  دوسری جنگ عظیم   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 صدارتی تمغا آزادی  
 سِلور اسٹار   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. عنوان : Biographical Directory of the United States Congress — یو ایس کانگریس بائیو آئی ڈی: https://bioguide.congress.gov/search/bio/J000160 — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جنوری 2021
  2. ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118558153 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  3. ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11961684v — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  4. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6tb15sg — بنام: Lyndon B. Johnson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/550 — بنام: Lyndon Baines Johnson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p32361.htm#i323607 — بنام: Lyndon Baines Johnson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/892895 — بنام: Lyndon B. Johnson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ^ ا ب بنام: Lyndon B. Johnson — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/5720767e1fb24f949f94316d249a39c5 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  9. پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p32361.htm#i323607 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اگست 2020
  10. عنوان : Geographic Names Information System
  11. ^ ا ب عنوان : Biographical Directory of the United States Congress — یو ایس کانگریس بائیو آئی ڈی: https://bioguide.congress.gov/search/bio/J000160
  12. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000700826 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  13. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/51607395
  14. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000700826 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  15. ناشر: نوبل فاونڈیشن — نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=13424