جان لاک

انگریز طبیعیات دان اور فلسفی

جان لاک (انگریزی: John Locke) ایک انگریز طبیعیات دان اور فلسفی تھے۔ وہ تجربیت پسند مکتب فکر کے بانی تھے۔ وہ سمرسیٹ کے گاؤں ورنگٹن میں پیدا اور آکسفورڈ یونیورسٹی سے تعلیم پائی؛ اور 1661ء سے 1664ء تک آکسفورڈ میں یونانی زبان‘ علم بیان اور اخلاقی فلسفہ پر لیکچرر دیتا رہا۔ 1667ء میں لاک کی دوستی انگریز ریاست کار انتھونی اَیشلے کوپر سے ہو گئی اور وہ اُس کا مشیر و طبیب بن گیا۔ اَیشلے ایک جارحیت پسند اور دشمن دار سیاست دان تھا۔ وہ ایک آئینی بادشاہت‘ پروٹسٹنٹ جانشینی‘ مذہبی رواداری‘ پارلیمنٹ کی بالادستی اور برطانیہ کی اقتصادی توسیع کا پر زور جمایتی تھا۔ چونکہ لاک نے بھی یہی مقاصد اختیار کر رکھے تھے اس لیے دونوں کے درمیان مکمل ہم آہنگی پیدا ہو گئی۔ ایشلے نے اُسے اُس گروپ کا سیکریٹری بھی بنایا جو امریکا کے ساتھ تجارت کو فروغ دینے کے لیے بنایا گیا تھا۔ لاک نے نئی کالونی کیرولینا کے لیے آئین مرتب کرنے میں مدد دی۔ اس دستاویز کے تحت تمام آبادکاروں کو اپنے عقیدے پر عمل کرنے کی اجازت تھی جبکہ ملحدوں کا داخلہ ممنوع تھا۔

جان لاک
(انگریزی میں: John Locke ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 29 اگست 1632ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ورنگٹن [8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 28 اکتوبر 1704ء (72 سال)[10][1][11][3][4][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دورۂ قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت انگلستان [12][13]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن رائل سوسائٹی   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ دمہ [14]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی کرائسٹ چرچ (1652–1675)
ویسٹمنسٹر اسکول (1647–)  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلسفی [15][16][14][17][18]،  سیاست دان [17]،  طبیب [14][17]،  مصنف [17][19]،  سائنس دان [20]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [21][22][23]،  لاطینی زبان [21][22]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل فلسفہ [14][24]،  علمیات ،  سیاسی فلسفہ [24]،  طب [24]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ اوکسفرڈ ،  انتھونی ایشلے کوپر، شافٹسبری کا پہلا ارل   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر طامس حابز ،  رینے دیکارت ،  ہیوگو گروشیس ،  انتھونی ایشلے کوپر، شافٹسبری کا پہلا ارل   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک تجربیت   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
رائل سوسائٹی فیلو    ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

بعد کے عشروں میں لاک نجی مطالعہ میں مصروف رہا اور فلسفیانہ و سائنسی مسائل پر دوستوں کے ساتھ بحث و مباحثہ کرنے لگا۔ 1668ء میں پانچ سال قبل قائم ہونے والی ”رائل سوسائٹی“ کا رُکن بنا۔ 1675ء میں اَیشلے کی دربار میں غیر مقبولیت کے بعد وہ فرانس گیا اور 4 برس بعد واپس آ گیا۔ لیکن رومن کاتھولک مسیحیت اور انگلش دربار کی مخالفتوں کے باعث اُسے وہاں حالات خراب معلوم ہوئے۔ 1683ء سے 1688ء تک کا عرصہ اُس نے ہالینڈ میں گزارا۔ 1688ء کے شاندار انقلاب (Glorious Revolution) اور پروٹسٹنٹ مسیحیت کی کچھ حد تک بحالی کے بعد وہ ایک مرتبہ پھر واپس انگلستان آیا۔ نے بادشاہ ولیم سوم نے اُسے ”بورڈ آف ٹریڈ“ میں نامزد کیا۔ 1700ء میں خرابیِ صحت کے باعث اُس نے استعفا دیا اور 4 برس بعد دنیا سے رخصت ہوا۔

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11913201p — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118573748 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  3. ^ ا ب The 17th and 18th Centuries: Dictionary of World BiographyISBN 978-1-135-92414-0
  4. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6j38szx — بنام: John Locke — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/5746831 — بنام: John Locke — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/15795789 — بنام: John Locke — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/16338 — بنام: John Locke — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. مصنف: لیسلی اسٹیفن — عنوان : Locke, John (1632-1704) — شائع شدہ از: ڈکشنری آف نیشنل بائیو گرافی
  9. عنوان : Locke, John — شائع شدہ از: دائرۃ المعارف بریطانیکا 1911ء
  10. Encyclopædia Britannica — مصنف: اینڈریو بیل — ناشر: انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا انک.
  11. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11913201p — عنوان : Locke, John — شائع شدہ از: دائرۃ المعارف بریطانیکا 1911ء — اقتباس: All the summer of 1704 he continued to decline, tenderly nursed by Lady Masham and her step-daughter Esther. On the 28th of October he died, according to his last recorded words, " in perfect charity with all men, and in sincere communion with the whole church of Christ, by whatever names Christ's followers call themselves.”
  12. Viewpoint: Religious freedom is not tolerance — شائع شدہ از: 6 ستمبر 2010
  13. John Locke — اخذ شدہ بتاریخ: 7 مئی 2019
  14. ^ ا ب پ عنوان : John Locke (1632-1704) British physician and philosopher — جلد: 16 — صفحہ: 322-325 — شمارہ: 6 — https://pubmed.ncbi.nlm.nih.gov/8747319
  15. ربط : https://d-nb.info/gnd/118573748  — اخذ شدہ بتاریخ: 24 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
  16. http://www.nndb.com/people/813/000055648/
  17. BeWeb person ID: https://www.beweb.chiesacattolica.it/persone/persona/3410/ — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جولا‎ئی 2020
  18. https://cs.isabart.org/person/26334 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  19. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library — عنوان : Library of the World's Best Literature
  20. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990005145 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2022
  21. ربط : بی این ایف - آئی ڈی  — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : BnF catalogue général — ناشر: فرانس کا قومی کتب خانہ
  22. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990005145 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  23. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/7712355
  24. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990005145 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022