واقعات
  • 1976ء - تانگشان زلزلہ جس کی پیمائش 7.8 اور 8.2 شدت کے درمیان تھی عوامی جمہوریہ چین میں تانگشان کو تباہ کر گیا، جس میں 242,769 ہلاک اور 164,851 زخمی ہوئے۔
  • 2010ء - پاکستان کی ایک نجی فضائی کمپنی ایئر بلو کا ایک مسافر بردار طیارہ وفاقی دار الحکومت اسلام آباد کے شمال میں مارگلہ پہاڑیوں پر گر کر تباہ ہوا۔ جس میں سوار جہاز عملے سمیت تمام مسافر جابحق ہوئے۔ حادثے میں کل ایک سو باون افراد جابحق ہوئے۔ یہ حادثہ پاکستان کی تاریخ کا بدترین فضائی حادثہ قرار دیا جاتا ہے۔
  • 2017ء - پاکستان کے وزیر اعظم، نواز شریف کو بدعنوانی کے الزامات کا مجرم قرار دینے کے بعد سپریم کورٹ آف پاکستان نے تاحیات عہدے سے نااہل قرار دے دیا۔
سالگرہ
برسی