پاکستان کی نجی فضائی کمپنی۔ سنہ دو ہزار تین میں اس نے لیز شدہ طیاروں سے آپریشن کا آغاز کیا۔ بارہ ملکی و غیر ملکی مقامات تک اس کی پروازیں ہیں۔ جس میں مانچسٹر بھی شامل ہے۔ یہ ائرلائن پی آئی اے کے ایک سابق چیرمین شاہد خاقان عباسی کی ملکیت . 28 جولائی 2010ء کو ائیر بلو کا ایک جہاز اسلام آباد میں مارگلہ ہلز سے ٹکرا کر تباہ ہوا جس میں تمام مسافر اور عملہ جاں بحق ہوئے۔ یہ پاکستان میں جہاز کا یہ بڑا حادثہ تصور کیا جاتا ہے ۔

ائیر بلو
 

 

آیاٹا
PA  ویکی ڈیٹا پر (P229) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آئیکاو
ABQ  ویکی ڈیٹا پر (P230) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمز الندا
؟؟
تاریخ آغاز 2003  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہب جناح بین الاقوامی ہوائی اڈا  ویکی ڈیٹا پر (P113) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طیارے ایئربس اے320،  ایئربس اے340  ویکی ڈیٹا پر (P121) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قانونی حیثیت جوائنٹ اسٹاک کمپنی  ویکی ڈیٹا پر (P1454) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Islamabad Stock Exchange Towers, the Airblue head office

پروازوں کے مقامات ترمیم

 
ائیر بلیو اے340-300 (لیز پر حاصل کیا گیا)
 
ائیر بس اے320-214، ائیر بلیو اے این2243785
 
ائیر بس اے320-231، ائیر بلیو اے این1053318

ائیر بلیو درج ذیل مقامات کے لیے فضائی خدمات پیش کرتی ہے۔ [1]

ملک شہر ہوائی اڈا موجودہ حالت حوالہ جات
عمان مسقط مسقط بین الاقوامی ہوائی اڈا [1]
پاکستان فیصل آباد فیصل آباد بین الاقوامی ہوائی اڈا ختم کر دیا [2]
پاکستان گوادر گوادر بین الاقوامی ہوائی اڈا ختم کر دیا [3]
پاکستان اسلام آباد بینظیر بھٹو بین الاقوامی ہوائی اڈا فوکس سٹی [1]
پاکستان کراچی جناح بین الاقوامی ہوائی اڈا مرکز [1]
پاکستان لاہور علامہ اقبال بین الاقوامی ہوائی اڈا فوکس سٹی [1]
پاکستان ملتان ملتان بین الاقوامی ہوائی اڈا [1][4]
پاکستان نواب شاہ نواب شاہ ہوائی اڈا ختم کر دیا [2]
پاکستان پشاور باچا خان بین الاقوامی ہوائی اڈا [1]
پاکستان کوئٹہ کوئٹہ بین الاقوامی ہوائی اڈا ختم کر دیا [2]
پاکستان رحیم یار خان شیخ زید بین الاقوامی ہوائی اڈا [1]
پاکستان سیالکوٹ سیالکوٹ بین الاقوامی ہوائی اڈا [1]
سعودی عرب جدہ شاہ عبد العزیز بین الاقوامی ہوائی اڈا [1]
سعودی عرب مدینہ پرنس محمدبن عبد العزیز ہوائی اڈا [1]
سعودی عرب ریاض شاہ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈا [1]
ترکی استنبول صبیحہ گوکن بین الاقوامی ہوائی اڈا ختم کر دیا [5]
متحدہ عرب امارات ابو ظہبی ابو ظہبی بین الاقوامی ہوائی اڈا [1]
متحدہ عرب امارات دبئی دبئی بین الاقوامی ہوائی اڈا [1]
متحدہ عرب امارات شارجہ شارجہ بین الاقوامی ہوائی اڈا [1]
برطانیہ برمنگہم برمنگہم ہوائی اڈا ختم کر دیا [6]
برطانیہ مانچسٹر مانچسٹر ہوائی اڈا ختم کر دیا [7]

بیڑا ترمیم

 
ائیر بلو اے321
 
ائیر بس اے320

جنوری 2015 تک ائیر بلیو کے پس درج ذیل ہوائی جہاز تھے جن کی اوسط عمر 9.1 برس تھی۔ [8]

ائیر بلیو کے ہوائی جہاز
ہوائی جہاز موجود متوقع اضافہ دیگر معلومات
ائیر بس اے320-200 3 0 2 کرایہ پر، ایک آئی ایل ایف سی اواس
ائیر بس اے321-200 3 0 ونڈروز ائیر لائینز سے کرایہ پر[9][10]
ائیر بس اے330-300 0 2 کرایہ پر
ائیر بس اے330-200 1 0
Total 7 2

ائیر بلیو کے پاس صرف ایک طیارہ ہے۔ [11]

سابقہ جہاز

اس کے علاوہ ائیر بلیو نے مختصر مدت کے لیے بیچ 1900کو بھی استعمال کیا جو جے ایس ائیر نے چلایا۔ [3]

مزید دیکھیے ترمیم

فہرست پاکستانی خطوط ہوائی

http://www.airblue.com/index.aspآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ airblue.com (Error: unknown archive URL)

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر​ ڑ​ "ائیر بلیو کا شیڈول"۔ 29 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2015 
  2. ^ ا ب پ "سابقہ مقامی روٹ کا نقشہ"۔ 19 جولا‎ئی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2015 
  3. ^ ا ب "ائیر بلیو/جے ایس ائیر گوادر سروس"۔ 13 جولا‎ئی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2015 
  4. ائیر بلیو اے ٹی آر72 سروس کی تشہیر
  5. 2012/airblue-adds-new-destination ائیر بلیو اب استنبول کے لیے بھی[مردہ ربط]
  6. ائیر بلیو کی برمنگہم سے پاکستان کے لیے پروازیں معطل[مردہ ربط]
  7. ائیر بلیو کی مانچسٹر کے لیے پروازیں معطل
  8. ائیربلیو کے جہاز
  9. [1]
  10. ائیر بلیو نے اے330-200 کے طیارے ونڈروز سے کرایہ پر لے لیے
  11. "ائیر بس کے آرڈر اور ڈلیوری 2011"۔ 04 جولا‎ئی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جولا‎ئی 2011 
  12. ^ ا ب "آرکائیو کاپی"۔ 14 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2015 
  13. ائیر بلیو نے اے ٹی آر 72 سروس کا آغاز کر دیا