ویکیپیڈیا:منتخب ایام/29 جنوری/واقعات
- 661ء - امیر المومنین علی بن ابی طالب کی شہادت کے بعد حسن ابن علی ان کی جگہ امیر المومنین بنے۔
- 2006ء - لیبیا نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خاکے تیار کرنے پر احتجاجاً ڈنمارک کا سفارتخانہ بند کردیا
- 1949ء - برطانیہ،بیلجیم،ہالینڈ اور سوئٹزرلینڈ نے اسرائیل کو تسلیم کیا
- 1916ء - جرمن فوجوں کی پیرس پر بمباری کا آغاز
- 1861ء - کنساس ریاستہائے متحدہ امریکا کی چونتیسویں ریاست بنا