ویکیپیڈیا:منتخب ایام/29 جون
- واقعات
- 1170ء - شام میں ایک بڑا زلزلہ آیا، جس نے حماہ اور شیزر جیسے قصبوں کو بری طرح نقصان پہنچایا۔
- 2002ء - جنوبی کوریا اور شمالی کوریا کے درمیان بحری جھڑپوں کے نتیجے میں چھ جنوبی کوریائی ملاح ہلاک اور شمالی کوریا کے جہاز کے ڈوب گئے۔
- 2007ء - ایپل انکارپوریشن نے اپنا پہلا موبائل فون، آئی فون جاری کیا۔
- ولادت
- 1926ء - جابر احمد الصباح (تصویر میں)، کویت کے امیر اور وزیراعظم
- 1945ء - چندریکا بندرانائیکے کماراٹونگا، سری لنکا کی پانچویں صدر
- 1990ء - ارچیتا ساہو، بھارتی فلمی اداکارہ
- وفات
- 1861ء - الزابتھ بیریٹ براؤننگ، انگریزی شاعرہ
- 2009ء - پرنم الٰہ آبادی، اردو زبان کے شاعر
- 2023ء- شکیل پاکستان ٹیلی ویژن کے ممتاز اداکار