الزبتھ بیرٹ براؤننگ (6 مارچ 1806–29 جون 1861) وکٹورین دور کی ایک انگریزی شاعرہ تھیں، جو اپنی زندگی میں برطانیہ اور امریکا میں مقبول رہیں۔

الزابتھ بیریٹ براؤننگ
(انگریزی میں: Elizabeth Barrett Browning ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Elizabeth Moulton-Barrett ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 6 مارچ 1806ء [1][2][8][9][10][11][12]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈرہم، انگلستان [13]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 29 جون 1861ء (55 سال)[1][9][14][15]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فلورنس [16][2][17]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات رابرٹ براؤننگ (13 ستمبر 1846–29 جون 1861)[18][19]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد رابرٹ بیریٹ براؤننگ   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شاعر [20][14]،  منظر نویس ،  مضمون نگار ،  مترجم ،  مصنفہ [21][22]،  انسدادیت پسند   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [23][24][25]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل شاعری [26]،  مضمون   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کاؤنٹی ڈرہم میں پیدا ہوئی، وہ اپنے والدین کے 11 بچوں میں سب سے بڑی تھیں، الزبتھ بیرٹ نے گیارہ سال کی عمر سے شاعری کا آغاز کر دیا تھا۔ 15 سال کی عمر میں وہ بیمار ہوگئیں۔ ساری زندگی سر اور ریڑھ کی ہڈی میں شدید درد کا شکار رہیں۔ بعد کی زندگی میں انھیں پھیپھڑوں کے مسائل بھی پیدا ہوئے، ممکنہ طور پر تپ دق کی بیماری تھی۔ انھوں نے کم عمری سے ہی درد کے لیے لاؤڈینم لیا، جس کی وجہ سے، ایسا خیال کیا جاتا ہے، کی اس سے ان کی صحت خراب رہی۔

1840 کی دہائی میں الزبتھ کا تعارف اپنے کزن جان کینیون کے ذریعے ادبی معاشرے سے ہوا۔ ان کی نظموں کا پہلا مجموعہ 1838 میں شائع ہوا تھا۔ اورانہوں نے 1841 اور 1844 کے درمیان میں خوب لکھا، جن میں شاعری، ترجمہ اور نثر شامل ہیں۔ انھوں نے غلامی کے خاتمے کے لیے مہم چلائی اور ان کے کام نے چائلڈ لیبر کی قانون سازی میں اصلاحات کو متاثر کیا۔

جب الزابیتھ کی نظمیں منظر عام پر آئیں، شاعر رابرٹ براؤننگ ان کی طرف متوجہ ہوئے۔ دونوں کے مابین خفیہ طریقے سے خط کتابت اور ملاقاتیں ہوتی رہیں۔ ان کی شادی پر ان کے والد نے ان کو عاق کر دیا۔ 1846ء میں دونوں میاں بیوی اطالیہ چلے گئے۔ اور پوری زندگی وہیں گزار دی۔ ان کو ایک لڑکا ہوا، جس کا نام پین تھا۔

الزابتھ کی شاعری نے اس وقت کے ممتاز ادیبوں کو متاثر کیا، جن میں امریکی شاعر ایڈگر ایلن پو اور ایملی ڈکنسن شامل ہیں۔ انھیں "میں تم سے کیسے پیار کروں؟ " جیسی نظموں کے لیے یاد کیا جاتا ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118674471 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب مدیر: لیسلی اسٹیفن اور سڈنی لی — عنوان : Dictionary of National Biography — ربط: https://d-nb.info/gnd/118674471
  3. HathiTrust ID: https://catalog.hathitrust.org/Record/102364629 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 نومبر 2021
  4. عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/topic/Encyclopaedia-Britannica-English-language-reference-work/Eleventh-edition-and-its-supplements — اخذ شدہ بتاریخ: 18 نومبر 2021
  5. British Library system number: http://explore.bl.uk/BLVU1:LSCOP-ALL:BLL01001068773 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 نومبر 2021
  6. https://lccn.loc.gov/11027773 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 نومبر 2021
  7. او سی ایل سی کنٹرول نمبر: https://search.worldcat.org/title/266598 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 نومبر 2021
  8. مدیر: ہیو چھزم — عنوان : Encyclopædia Britannica — ناشر: کیمبرج یونیورسٹی پریس — اشاعت 11[3][4][5][6][7] — او سی ایل سی کنٹرول نمبر: https://search.worldcat.org/title/266598
  9. ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Elizabeth-Barrett-Browning — بنام: Elizabeth Barrett Browning — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  10. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6z60nxj — بنام: Elizabeth Barrett Browning — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  11. انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/87297 — بنام: Elizabeth Barrett Browning — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  12. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/139 — بنام: Elizabeth Barrett Browning — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  13. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990001143 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 جنوری 2024
  14. ^ ا ب abART person ID: https://cs.isabart.org/person/26164 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  15. عنوان : A Historical Dictionary of British Women — ناشر: روٹلیج — اشاعت دوم — ISBN 978-1-85743-228-2 — abART person ID: https://cs.isabart.org/person/26164
  16. ربط: https://d-nb.info/gnd/118674471 — اخذ شدہ بتاریخ: 31 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  17. مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Браунинг Элизабет Барретт — ربط: https://d-nb.info/gnd/118674471 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 فروری 2017
  18. عنوان : Oxford Dictionary of National Biography — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس
  19. پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p53007.htm#i530067 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اگست 2020
  20. عنوان : The Feminist Companion to Literature in English — صفحہ: 151
  21. عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
  22. Sonnets from the Portuguese — اخذ شدہ بتاریخ: 7 ستمبر 2021
  23. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11894225d — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  24. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990001143 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  25. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/33554531
  26. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990001143 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022