ویکیپیڈیا:منتخب ایام/29 دسمبر
- واقعات
- 1907ء - تشکیل کے بعد آل انڈیا مسلم لیگ کا پہلا باقاعدہ اجلاس کراچی میں منعقد ہوا ۔
- 1930ء - علامہ اقبال کا تاریخی کا خطبہ الہ آباد جس میں مسلمانانِ ہند کے لئے علاحدہ وطن کا مطالبہ کیاگیا ۔
- 1947ء - فاطمہ جناح کی قیادت میں پاکستان گرلز گائیڈ ایسوسی ایشن کا قیام عمل میں آیا
- 2001ء - پیرو میں آتشزدگی سے دوسوچوہتر افراد ہلاک ہو گئے ۔
- 1951ء - گورنر جنرل ملک غلام محمد نے سندھ اسمبلی تحلیل کر کے گورنر راج نافذ کر دیا ۔
- 1994ء - لاہور میں شوکت خانم کینسر اسپتال کا افتتاح ہوا ۔
- ولادت
- 765ء - علی رضا، شیعہ اثنا عشریہ کے آٹھویں امام
- 1808ء - انڈریو جانسن، امریکی جنرل اور سیاست دان
- 1910ء - رونالڈ کوس، انگریز نژاد امریکی ماہر معاشیات، مصنف
- 1914ء - زین العابدین، بنگلہ دیشی مصور
- 1917ء - رامانند ساگر، بھارتی ڈائریکٹر اور پروڈیوسر
- 1936ء - میری ٹائلر مور، امریکی اداکارہ اور پروڈیوسر
- 1982ء - ایلیسن بری، امریکی اداکارہ اور گلوکارہ
- وفات
- 1731ء - بروک ٹیلر، انگریز ریاضی دان
- 1825ء - لوئس ڈیوڈ، فرانسیسی مصور
- 1924ء - کارل سپٹلر، سوئس شاعر
- 2004ء - جیولیوس ایکزل روڈ، امریکی حیاتی کیمیا دان