بروک ٹیلر ایک برطانوی ریاضی دان تھا جس نے ٹیلر سلسلہ دریافت کیا۔ وہ 18 اگست 1685ء کو ایڈمنٹن برطانیہ میں پیدا ہوا۔ اس نے سینٹ جانز کالج سے تعلیم حاصل کی۔ اس نے ٹیلر کلیہ دریافت کیا جس کی اہمیت 1772ء تک کسی کو نہ ہو سکا۔ 1772 میں جوزف لوئی لاگرانج نے اسے تفریقی حسابان کی بنیا قرار دیا۔ 1708ء میں اس نے ارتعاش کے مرکز کے مسئلے کا حل دریافت کیا مگر اسے مئی 1714ء تک شائع نہیں کیا جب اس کا جون برنولی سے دریاف کے بارے میں تنازے کا شکار ہوا۔

بروک ٹیلر
(انگریزی میں: Brook Taylor ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 18 اگست 1685ء [1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایڈمونٹن، لندن [6]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 29 دسمبر 1731ء (46 سال)[7][8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن [6]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت انگلستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن رائل سوسائٹی   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی سینٹ جانز کالج (1703–1709)  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ریاضی دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [10]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل ریاضیاتی تحلیل ،  ریاضی   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت سینٹ جانز کالج   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں ٹیلر سلسلہ   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
رائل سوسائٹی فیلو   (1712)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

1721ء میں اس نے اپنے والد کی مرضی کے خلاف شادی دی مگر اس کی بیوی کا دو سال بعد ہی 1723ء میں بیٹا پیدا کرتے ہوئے انتقال ہو گیا اور اس کا بیٹا بھی زندہ نہ رہا۔ 1725ء میں اس نے اپنے والد کی مرضی سے شادی کی مگر اس کی یہ بیوی بھی 1730ء میں بچہ پیدا کرتے ہوئے انتقال کر گئی مگر اس دفعہ اس کی بیٹی الزبتھ زندہ رہی۔ صرف 46 سال کی عمر میں صحت کی خرابی کی وجہ سے 30 نومبر 1731ء کو اس کا انتقال ہو گیا۔ اسے 2 دسمبر 1731ء کو لندن میں اس کی پہلی بیوی کے ساتھ دفنادیا گیا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6cn91q1 — بنام: Brook Taylor — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p66438.htm#i664378 — بنام: Brook Taylor — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/taylor-brook — بنام: Brook Taylor
  4. عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0065317.xml — بنام: Brook Taylor
  5. GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=taylorbrook — بنام: Brook Taylor
  6. ^ ا ب مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Тейлор Брук
  7. MacTutor biography ID: https://mathshistory.st-andrews.ac.uk/Biographies/Taylor/ — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اگست 2017
  8. ISBN 978-0-684-31559-1 — MacTutor biography ID: https://mathshistory.st-andrews.ac.uk/Biographies/Taylor/
  9. مصنف: اینڈریو بیل — عنوان : Encyclopædia Britannica — ناشر: انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا انک. — MacTutor biography ID: https://mathshistory.st-andrews.ac.uk/Biographies/Taylor/
  10. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12315365s — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ

بیرونی روابط

ترمیم