بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف فلمساز، ہدایت کار اور کہانی نویس۔ انہیں بھارتی ٹی وی کی مشہور اساطیری سیریل ’رامائن‘ کی تخلیق پر بہت شہرت حاصل ہوئی تھی۔

رامانند ساگر
Ramanand Saagar.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 29 دسمبر 1917[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 12 دسمبر 2005 (88 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی[3]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
Flag of India.svg بھارت (26 جنوری 1950–)
Flag of India.svg ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی سری پرتاب کالج  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلم ہدایت کار،  منظر نویس،  فلم ساز،  مصنف  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو[4]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (برائے:Aankhen) (1969)
Padma Shri Ribbon.svg فنون میں پدم شری   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رامانند ساگر

رامانند ساگر نے اپنے کیرئر کا آغاز بطور فلم ٹیکنیشن کیا تھا اور ممبئی کی فلم نگری میں ترقی کرتے کرتے وہ ایک کہنہ مشق فلمساز بن گئے تھے۔ رامانند نے پچیس سے زیادہ فلمیں اور ایک درجن سے زیادہ ٹی وی ڈرامے بنائے۔ ان کی چند یادگار فلموں میںانسانیت، کوہ نور، پیغام، گھونگھٹ، زندگی، آنکھیں، للکار، آرزو، گیت اور بغاوت کے نام آتے ہیں۔

انہوں نے ساگر جی کے ساتھ فلم’سلمٰی‘ میں کام کیا۔ جس میں ہیروئین پاکستانی اداکارہ سلمی آغا اور ہیرو راج ببر تھے۔ اس فلم کے نغمے حسن کمال نے ہی لکھے تھے۔

ساگر کو اردو زبان سے بہت لگاؤ تھا۔ وہ ایک اچھے ناول نگار اور افسانہ نگار بھی تھے۔ برصغیر کی تقسیم پر بھی رامانند ساگر نے ایک ناول’ اور انسان مر گیا ‘ لکھا۔ اس کے علاوہ ان کے کئی افسانے اردو کے رسائل اور جرائد میں شائع ہو چکے ہیں۔ ممبئی میں طویل علالت کے بعد انتقال ہوا۔

حوالہ جاتترميم

  1. ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/121074455 — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اگست 2015 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب بنام: Ramanand Sagar — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/32bcd45700034ecbb3bd305dcdac00e0 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ربط : https://d-nb.info/gnd/121074455  — اخذ شدہ بتاریخ: 1 جنوری 2015 — اجازت نامہ: CC0
  4. Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 3 مئی 2020