ویکیپیڈیا:منتخب ایام/2 جولائی
- واقعات
- 1840ء - موجودہ ترکی اور آرمینیا میں شدت 7.4 کا زلزلہ آیا۔ جس میں تقریبا 10,000 افراد ہلاک ہوئے۔
- 1940ء - ہندوستانی حریت پسند رہنما سبھاش چندر بوس کو گرفتار کر کے کلکتہ میں قید کیا گیا۔
- 2013ء - انڈونیشیا کے آچے میں 6.1 شدت کے زلزلے سے کم از کم 42 افراد ہلاک اور 420 زخمی ہو گئے۔
- ولادت
- 1862ء - ولیم ہنری براگ، برطانیہ کے کیمیا دان اور نوبل انعام یافتہ
- 1906ء - ہنس بیتھ، امریکی طبیعیات دان اور نوبل انعام یافتہ
- 1925ء - پیٹرائیس لومومبا، جمہوری جمہوریہ کانگو کے پہلے وزیر اعظم
- وفات
- 1916ء - الئی مٹینیکو، روسی ماہر حیوانات
- 1961ء - ارنسٹ ہیمنگوے، امریکی ادیب، صحافی اور ناول نگار
- 2013ء - ڈگلس اینجلبارٹ، امریکی انجینئر اور کمپیوٹر ماؤس کے موجد