ویکیپیڈیا:منتخب ایام/4 فروری
- واقعات
- 1797ء - ایکواڈور میں ہولناک زلزلہ ، 41 ہزار افراد ہلاک
- 1969ء - یاسر عرفات فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کے چیئرمین بنے
- 1976ء - گواتیمالا اور ہونڈوراس میں شدید زلزلہ،تقریباً 23ہزار افراد ہلاک ہوئے
- 1998ء - افغانستان کے شمالی علاقے میں زلزلہ،2ہزار تین سوافراد ہلاک
- 2004ء - یورپین اسپیس ایجنسی نے آئندہ تین عشروں میں چاند،مریخ دیگر سیاروں پر تحقیقات کے لئے سائنسدان اور روبوٹ بھیجنے کا اعلان کیا
- ولادت
- 1913ء - روزا پارکس، امریکی شہری حقوق فعالیت پسند
- 1917ء - یحیٰی خان، پاکستان کے سابق سپہ سالار اعظم اور صدر
- 1943ء - کین تھامپسن، امریکی کمپیوٹر سائنسدان اور پروگرامر
- 1947ء - ڈین کوئیل، امریکی سارجنٹ، وکیل، اور سیاست دان
- وفات
- 1928ء - ہنڈرک لورنٹز، ڈچ ماہر طبیعیات
- 1974ء - ست یندرا ناتھ بوس، بھارتی ریاضی داں
- 2011ء - خیام سرحدی، پاکستانی گلوکار