ویکیپیڈیا:منتخب ایام/4 نومبر
- واقعات
- 2015ء - پاکستانی شہر لاہور میں ایک عمارت گرنے کے نتیجے میں کم از کم 45 افراد ہلاک اور کم از کم 100 زخمی ہوئے۔
- 2008ء - بارک اوباما، امریکہ کے 44ویں صدر منتخب ہوئے، وہ پہلی بار سیاہ فام صدر بنے۔
- 1952ء - امریکہ میں پہلی بار ایٹمی بم کا تجربہ کیا گیا تھا۔
- سالگرہ
- 1948ء - او. وی. اوشا، ملیالم خاتون شاعرہ اور ناول نگار
- 1962ء - خواجہ سعد رفیق، پاکستانی سیاست دان
- 1971ء - تبسم فاطمہ ہاشمی، بھارتی بالی وڈ اداکارہ
- برسی
- 1210ء - قطب الدین ایبک، برصغیر کا پہلا مسلمان بادشاہ
- 1411ء - خلیل سلطان، تیموری حکمران
- 2022ء - بلخ شیر مزاری، نگران وزیر اعظم پاکستان