تبو (اداکارہ)

بھارتی بالی وڈ اداکارہ

تبسم فاطمہ ہاشمی (ولادت: 4 نومبر 1971)[5][6] جن کو ان کے فلمی نام تبو سے جانا جاتا ہے، ایک بھارتی بالی وڈ اداکارہ ہیں جو بنیادی طور پر ہندی فلموں میں کام کرتی ہیں۔ اس کے علاوہ انھوں نے تیلگو، تمل، ملیالم، بنگالی اور مراٹھی سمیت دیگر علاقائی مختلف زبانوں کی فلموں میں بھی کام کیا۔ ان کو ہندوستان کی ایک بہترین اداکارہ کے طور پر جانا جاتا ہے۔تبو مختلف کرداروں میں نظر آتی ہیں۔ انھوں نے علاقائی فلموں کے علاوہ امریکی پروڈکشن میں بھی کام کر چکی ہیں۔[7][8][9] تبو دو قومی فلم ایوارڈز بہترین اداکارہ کے لیے اور چھ فلمی ایوارڈ جیت چکی ہیں جن میں بہترین اداکارہ کے لیے ریکارڈ چار نقاد ایوارڈ بھی شامل ہیں۔2011ء میں، ہندوستان کی حکومت نے انھیں ملک کا چوتھا سب سے بڑا شہری اعزاز، پدم شری سے نوازا۔[10]

تبو (اداکارہ)
(بنگالی میں: তাবু ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 4 نومبر 1971ء (53 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حیدر آباد[2]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگ گہرا بھورا  ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ سیاہ  ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
وزن
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ ماڈل،  فلم اداکارہ،  ادکارہ[3]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی،  بنگلہ،  ملیالم  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل اداکاری[4]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 فنون میں پدم شری  (2011)
قومی فلم اعزاز برائے بہترین اداکارہ (برائے:ماچس) (1997)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور پس منظر ترمیم

تبو 4 نومبر 1971 میں بھارت کے شہر حیدرآباد میں جمال ہاشمی اور رضوانہ کے ہاں پیدا ہوئیں تھیں۔ ان کا تعلّق حیدرآبادی مسلم خاندان سے ہے۔[11][5]ان کا اصلی نام تبسم فاطمہ ہاشمی تھا۔ ان کے والدین کی فورا بعد ہی طلاق ہو گئی۔[12] تبو 1983 میں ممبئی چلی گئیں اور 2 سال سینٹ زیوئرس کالج میں تعلیم حاصل کی۔[13][14]

تبو شبانہ اعظمی ، تنوی اعظمی اور بابا اعظمی کی بھانجی اور اداکارہ فرح ناز کی چھوٹی بہن ہیں۔[15]

فلم فیئر اعزازات ترمیم

سال [ا] فلم قسم/درجہ نتیجہ حوالہ.
1995 وجئے پت فلم فیئر اعزاز برائے بہترین نئی اداکارہ فاتح [16]
1996 ماچس فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ نامزد [17]
جیت فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ نامزد [18]
1998 وراثت فلم فیئر اعزاز برائے بہترین نقاد اداکارہ فاتح [19]
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ نامزد [20]
2000 ہو تو تو فلم فیئر اعزاز برائے بہترین نقاد اداکارہ فاتح [21]
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ نامزد [22]
2001 استیتوا فلم فیئر اعزاز برائے بہترین نقاد اداکارہ فاتح [23]
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ نامزد [24]
2002 چاندنی بار فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ نامزد [25]
2008 چینی کم فلم فیئر اعزاز برائے بہترین نقاد اداکارہ فاتح [26]
2015 حیدر فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ فاتح [27]
2016 درشیم فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ نامزد [28]
2019 اندھادون فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ نامزد [29]
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین نقاد اداکارہ نامزد

حوالہ جات ترمیم

  1. Tabu Wiki, Age, Boyfriend, Husband, Family, Biography & More — اخذ شدہ بتاریخ: 9 جون 2023
  2. ربط : https://d-nb.info/gnd/142227129  — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  3. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0184076 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 دسمبر 2022
  4. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0184076 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  5. ^ ا ب Nihalani, Govind، Chatterjee, Saibal (2003)۔ Encyclopaedia of Hindi cinema۔ دائرۃ المعارف بریٹانیکا (India), Popular Prakashan۔ صفحہ: 634۔ ISBN 81-7991-066-0 
  6. "Birthday special: Tabu's 10 best performances over the years"۔ سی این این نیوز 18۔ 4 November 2014۔ 06 نومبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جولا‎ئی 2019 
  7. Banerjee, Arnab (5 June 2007)۔ "Tabu: making understatement an art"۔ Hindustan Times۔ 17 اکتوبر 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2007 
  8. Garima Satija (3 February 2020)۔ "With A Plethora Of Bold Roles & Stellar Acting, It's Time B-Town Addresses Tabu As 'Superstar'"۔ Indiatimes (بزبان انگریزی)۔ The Times Group۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مئی 2020 
  9. Sushmita Biswas (13 September 2015)۔ "An offbeat act"۔ The Telegraph (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مئی 2020 
  10. Padma Awards Announced. Ministry of Home Affairs. 25 January 2011
  11. Shraddha Jahagirdar-Saxena (25 July 2007)۔ "Nothing serious about Tabu"۔ Verve۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2015 
  12. Swarup, Harihar (29 April 2007)۔ "Tabu, an actor who does not need make-up"۔ The Tribune۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جون 2015 
  13. "Tabu: Lesser known facts"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 دسمبر 2019 
  14. Martyris, Nina (26 April 2003)۔ "When dosa was a luxury"۔ The Times of India۔ 18 جولا‎ئی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2007 
  15. Bhatt, Rajeev (9 March 2007)۔ "Tabu: As she likes it!"۔ Hinduonnet.com۔ 17 اکتوبر 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2007 
  16. "Filmfare winners of the year 1995"۔ فلم فیئر۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2020 
  17. "Filmfare Awards Nomination Form"۔ Filmfare۔ 28 اپریل 1997 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2020 
  18. "Filmfare Awards Nomination Form"۔ Filmfare۔ 28 اپریل 1997 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2020 
  19. "Filmfare winners of the year 1998"۔ فلم فیئر۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2020 
  20. "Filmfare Nominees and Winners" (PDF)۔ Filmfare۔ صفحہ: 97–99۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2020 
  21. "Filmfare winners of the year 2000"۔ فلم فیئر۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2020 
  22. "Filmfare Nominees and Winners" (PDF)۔ Filmfare۔ صفحہ: 104–106۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2020 
  23. "KAHO NA PYAR HAI Grabs 9 Awards at the 46th Filmfare Awards"۔ India Today۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2020 
  24. "Filmfare Nominees and Winners" (PDF)۔ Filmfare۔ صفحہ: 107–109۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2020 
  25. "Filmfare Nominees and Winners" (PDF)۔ Filmfare۔ صفحہ: 110–112۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2020 
  26. "TZP, SRK, Kareena emerge winners at 53rd Filmfare"۔ Zee News۔ 23 February 2008۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2020 
  27. "60th Filmfare Awards: Kangana Ranaut, Shahid Kapoor bag the best actor awards"۔ India Today۔ 2 February 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2020 
  28. "Nominations for the 61st Britannia Filmfare Awards"۔ فلم فیئر۔ 11 January 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2020 
  29. "Nominations for the 64th Vimal Elaichi Filmfare Awards 2019"۔ فلم فیئر۔ 12 March 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2020