ویکیپیڈیا:منتخب ایام/5 جولائی
- واقعات
- 1770ء - روسی سلطنت اور سلطنت عثمانیہ کے درمیان چشمہ کی جنگ شروع ہوئی۔
- 1945ء - برطانیہ نے 10 سالوں میں اپنے پہلے عام انتخابات کا انعقاد کیا، جس میں کلیمنٹ ایٹلی کی لیبر پارٹی جیت جائے گی۔
- 1977ء - محمد ضیاء الحق کی قیادت میں پاکستان کی مسلح افواج نے آپریشن فیئر پلے میں اقتدار پر قبضہ کیا اور مارشل لاء کے 11 سال کا آغاز کیا۔ پاکستان کے پہلے سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو (تصویر میں) کا تختہ الٹ دیا گیا۔
- ولادت
- 1955ء - اسلم رئیسانی، بلوچستان کے تیرہویں وزیراعلی
- 1971ء - عامر لیاقت حسین، پاکستانی سیاست دان، کالم نگار اور ٹیلی ویژن میزبان
- 1929 - ٹونی لاک، انگریز کرکٹ کھلاڑی
- وفات
- 1927ء - البرچٹ کوسل، جرمن حیاتیات دان اور نوبل انعام یافتہ
- 1999ء - کرنل شیر خان ، سپاہی پاک فوج اور نشان حیدر وصول کنندہ
- 2021ء - مسعود اشعر، پاکستانی افسانہ نگار، مترجم، کالم نگار