ویکیپیڈیا:منتخب ایام/9 ستمبر
- واقعات
• سویڈن کے عام انتخابات، 2018ء • یوم آزادی تاجکستان • یوم جمہوریہ شمالی کوریا
- 1945ء – گریس ہوپر نے کمپیوٹر کا پہلابگ دریافت کیا
- 1949ء – پاکستان نے مسئلۂ کشمیر پر ایڈمرل چسٹرنمز کی ثالثی قبول کی
- 1950ء – پاکستان نے روم میں ہونیوالے ہاکی مقابلوں میں بھارت کوہرا کر ہاکی کا عالمی ٹائٹل جیت لیا
- 2008ء – آصف علی زرداری نے پاکستان کے گیارہویں صدر کا حلف اُٹھایا
- سالگرہ
- 1828ء – ٹالسٹائی، روسی مصنف و ڈراما نگار
- 1900ء – جیمز ہلٹن، انگریز-امریکی مصنف
- 1909ء – ایلیا کازان، ترک نژاد امریکی فلم ساز
- 1922ء – ہنس جیورج ڈیہلمٹ، جرمن امریکی ماہر طبیعیات و محقق، نوبل انعام یافتہ
- 1923ء – ڈینئیل کارلیٹون گیجڈسک، امریکی معالج و محقق، نوبل انعام یافتہ
- 1926ء – يوسف القرضاوی، مصری مسلمان علم دین
- 1941ء – سید عابد علی، بھارتی کرکٹ کھلاڑی
- برسی
- 1087ء – ولیم فاتح، انگریز بادشاہ
- 1941ء – ہنس سپیمین، جرمن ماہر جنینیات، نوبل انعام یافتہ
- 1948ء – اختر شیرانی، اردو وبان کے نامور شاعر
- 1976ء – ماؤ زے تنگ، چینی فلسفی، سیاست دان، چینی کیمونسٹ جماعت کا پہلا سربراہ
- 1985ء – پاول فلوری، امریکی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ
- 2001ء –احمد شاہ مسعود، افغان کماندار اور سیاست دان، افغان وزیر دفاع
- 2012ء – ورگیز کورین، بھارتی تاجر و فعالیت پسند