ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/محمد-عثمان
رائے شماری ختم ہو چکی ہے، لہذا اس صفحہ میں ترمیم کرنے سے گریز کیا جائے۔ |
السلامعلیکم! میں ویکیپیڈیا پر منتظم بننا چاہتا ہوں۔میں نے ایک ہزار ترمیم مکمل کرلیں ہیں۔ازراہ کرم میرا انتخاب کریں۔ محمد-عثمان (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:42، 5 دسمبر 2020ء (م ع و)محمد-عثمان
تائید
محمد-عثمان (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:07، 4 دسمبر 2020ء (م ع و)محمد-عثمان
تنقید
- تنقید ۔ صرف ترامیم کی تعداد منتظمی کے لیے واحد قابلیت نہیں۔ اس کے علاوہ میرے خیال میں اس وقت اردو ویکیپیڈیا پر نئے منتظم یا منتظمین کی ضرورت بھی نہیں ہے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:14، 5 دسمبر 2020ء (م ع و)
- تنقید ۔ صارف فی الحال منتظم کے معیار کے مطابق نہیں ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:04، 7 دسمبر 2020ء (م ع و)
غیر جانب داری
تبصرہ
- @محمد-عثمان:- کیا آپ نے ویکیپیڈیا:منتظمین پڑھا ہے؟؟ اور آپ چار مرتبہ ~ لکھ کر اپنی سائن کر دیں--- حسن (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:37، 4 دسمبر 2020ء (م ع و)
انتظامی نوٹ
محمد عثمان صاحب! ہم آپ کی خواہش اور اردو ویکی کے تئیں کوششوں اور مستقبل کے عزائم پر شکرگذار ہیں اور قدر کی نگاہوں سے دیکھتے ہیں، لیکن اس وقت آپ منتظمی کے ان معیارات پر پورے نہیں اتر رہے ہیں، آپ کچھ وقت ایک عمومی صارف کی حیثیت سے کام کریں اس کے بعد جب یہ معیارات مکمل ہوجائیں تو دوبارہ درخواست دے سکتے ہیں، امید ہے برا نہیں منائیں گے۔ والسلام --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:36، 16 دسمبر 2020ء (م ع و)