سید علی ترمیم

غیر معروف / اشتہار بازی طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:13، 21 فروری 2024ء (م ع و)

یہ ایک یونین کونسل کا نام ہے اور اس کی تخلیق بھی یونین کونسل کے نام پر ہوئی بعد میں کسی نامعلوم شخص نے وہ سارا مواد ختم کر کے کسی شخصیت کے نام پر کر دیا اگر تو یونین کونسل کو بحال کردیں تو بحث ہی ختم ہو جائےگی--ابو السرمد محمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:48، 21 فروری 2024ء (م ع و)≈
  •   رکھیں – جس ترمیم سے مضمون کے ساتھ تخریب کاری ہوئی تھی، ممکنہ طور پر اس سے پہلے کی ترمیم کو بحال کر دیا ہے۔ Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:24، 21 فروری 2024ء (م ع و)