ویکیپیڈیا:ویکی بان/رائے شماری/Bigbukhari 2
- گفتگو کو مقفل کر دیا گیا ہے۔ براہ کرم اسے تبدیل نہ کریں۔ تبصرے ممکنہ طور پر متعلقہ صفحہ پر رکھے جائیں گے۔ اب اس گفتگو میں مزید کوئی تبدیلی نہ ہوگی۔
گزشتہ برس جناب آغا بخاری صاحب کو اتفاق رائے سے ویکی بان منتخب کیا گیا تھا جس کی مدت اختتام پزیر ہے۔ سال گزشتہ میں آغا صاحب کی عمدہ کارکردگی اور ناقابل فراموش خدمات کی بنا پر انہیں دوبارہ ایک برس کے لیے ویکی بان کے لیے نامزد کرتا ہوں۔ امید ہے احباب اپنی محبتوں سے نوازیں گے۔ :)
—خادم— مورخہ 1 فروری 2020ء، بوقت 5 بج کر 43 منٹ (بھارت)
سابقہ رائے شماری
تائید
- تائید--فیسمین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:23، 1 فروری 2020ء (م ع و)
- تائید -- عاقب انجمؔ عافی (تبادلہ خیال ) 13:57، 1 فروری 2020ء (م ع و)
- تائید نیک تمنائیں۔ — حماد بن سعید تبادلہ خیال 16:11، 1 فروری 2020ء (م ع و)
- تائید اور آغا صاحب کے لیے نیک تمنائیں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:47، 1 فروری 2020ء (م ع و)
تنقید
تبصرہ
نتیجہ
احباب کے متفقہ فیصلے سے جناب بخاری صاحب کو اگلے ایک برس کے لیے ویکی بان بنایا جاتا ہے۔ :)
—خادم— مورخہ 17 فروری 2020ء، بوقت 2 بج کر 39 منٹ (بھارت)
- گفتگو کو مقفل کر دیا گیا ہے، براہ کرم اسے تبدیل نہ کریں۔ تبصرے ممکنہ طور پر متعلقہ صفحہ پر رکھے جائیں گے۔ اب اس گفتگو میں مزید کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔