ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2016/ہفتہ 38
- … معراج العاشقین اردو کی سب سے پہلی کتاب تسلیم کی جاتی ہے۔
- … سب رس اردو کی سب سے پہلی ترحمہ شدہ کتاب تھی۔
- … رشیدۃ النساء اردو کی پہلی خاتون ناول نگار تھیں۔ جنھوں نے 1881ء میں ناول اصلاح النساء لکھا
- … محمد قلی قطب شاہ اردو کے پہلے صاحب کلیات شاعر تھے۔
- … فسانۂ آزاد اردو کا پہلا مزاحیہ ناول تھا جو، رتن ناتھ سرشار نے لکھا۔
- … مسعود سعد سلمان (1046ء تا 1121ء) کو اردو کا پہلا شاعر مانا جاتا ہے۔
- … اردو زبان کا پہلا لغت ایم ٹینی سن نے 1704ء میں مرتب کی۔