ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2023/ہفتہ 32
• …کہ قرآن مجید میں حروف مقطعات کی تعداد 29 ہے؟
• …کہ دنیا کا بلند ترین پولو گراؤنڈ شندور(تصویر میں) پاکستان میں واقع ہے؟
• …کہ نیپال سے تعلق رکھنے والے چندرا بہادر ڈانگی کو دنیا کے سب سے پستہ قد آدمی ہونے کا اعزاز حاصل ہے؟
• …کہ امریکا کے صدر کو منتخب ہونے سے لے کر عہدہ چھوڑنے تک عوامی سڑکوں پر گاڑی چلانے پر پابندی ہے؟
• …کہ سب سے پہلا ایک روزہ کرکٹ میچ 5 جنوری 1971ء کو آسٹریلیا اور برطانیہ کی ٹیموں کے مابین میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا؟