دنیا کی پہلی تصویر
دنیا کی پہلی تصویر

 • …کہ مصری قومی ریلوے افریقہ اور مشرق وسطی میں قائم ہونے والی پہلی اور قدیم ریلوے لائنوں میں سے ہے اور اس کی تعمیر 12 جولائی 1851ء کو شروع ہوئی تھی؟
 • …کہ فرانس سے تعلق رکھنے والا جوزف نیپس وہ پہلا شخص تھا جس نے 1826ء میں کیمرا ایجاد کیا اور دنیا کی پہلی تصویر (تصویر میں) کھینچی؟
 • …کہ یسوع مسیح کے بارہ شاگردوں میں سے یہوداہ اسکریوتی وہ شاگرد تھا جس نے یسوع کو دھوکہ دیا اور چاندی کے تیس سکوں کے بدلے انہیں یہودیوں کے حوالے کر دیا، جس پر بعد میں شرمساری کی وجہ سے اس نے خودکشی کر لی؟
 • …کہ سینٹ ہلینا جو بحر اوقیانوس میں ایک آتش فشاں جزیرہ ہے میں مشہور فرانسیسی فاتح نپولین بوناپارٹ کو 1815ء سے 1821ء میں اپنی موت تک جلاوطن کیا گیا تھا؟
 • …کہ ایئربس اے380 دنیا کا سب سے بڑا مسافر طیارہ ہے؟