جوزف نیپس

فرانسیسی موجد اور فوٹوگرافر

جوزف نیپس (انگریزی: Nicéphore Niépce) کا تعلق فرانس سے تھا۔ وہ پہلا شخص تھا جس نے 1826ء میں کیمرا ایجاد کیا اور دنیا کی پہلی تصویر کھینچی۔ تصویر ڈویلپ کرنے کے لیے اس نے Bitumen استعمال کیا اور اس تیاری میں اسے آٹھ گھنٹے لگے۔ یہ تصویر ٹیکساس یونیورسٹی امریکا کی لائبریری میں موجود ہے۔ جوزف نیپس کے بعد جارج ایسٹ مین وہ شخص تھا جس نے 1897ء میں کوڈیک ایجاد کیا اور کیمرے کی تیاری کمرشل بنیادوں پر ممکن بنائی۔

Joseph Nicéphore Niépce
(فرانسیسی میں: Joseph Nicéphore Niépce ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Nicéphore Niépce, circa 1795.

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (فرانسیسی میں: Joseph Nicéphore Niépce ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 7 مارچ 1765(1765-03-07)
Chalon-sur-Saône، سون-اے-لوآر
وفات 5 جولائی 1833(1833-70-50) (عمر  68 سال)
سینٹ-لوپ-دے-ورینس، Saône-et-Loire
وجہ وفات سکتہ  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت فرانس  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ موجد
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ شہرت عکاسی
Pyréolophore اندرونی احتراقی انجن
کارہائے نمایاں عکاسی  ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط

حوالہ جات ترمیم

  1. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12068198f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ