ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/ہفتہ 12
• …کہ مسلم حکمران قطب الدین ایبک اور محمود غزنوی پہلے غلام تھے پھر حکمران بنے؟
• …کہ ہمنگ برڈ (تصویر میں) دنیا کا سب سے چھوٹا پرندہ ہے یہ پیچھے کی طرف اُڑتا ہے اور چل نہیں سکتا۔ اس کا جسم قریباً 2 انچ لمبا اور وزن 3 گرام ہوتا ہے۔ ؟
• …کہ نیشنل ہائی وے 44 بھارت میں سب سے لمبی سڑک ہے یہ سڑک بھارت کے شمال سے جنوب تک پھیلی ہوئی ہے اور تقریباً 3,745 کلومیٹر (2,320 میل) لمبی ہے؟
• …کہ کیلے کی لکڑی نہیں ہوتی اور یہ دنیا میں سب سے زیادہ کھایا جانے والا پھل ہے؟
• …کہ انسان نے جب چاند پر قدم رکھا اس وقت چاند کی تاریخ 5 جمادی الاول تھی؟