اردو ویکیپیڈیا کے کچھ
صارفین کی کاوشوں سے پیش نظر
منصوبہ وجود میں آیا۔ اس منصوبے کا مقصد یہ ہے کہ اردو ویکیپیڈیا پر
ہندومت کے متعلق مضامین بنائے جائیں اور پہلے سے موجود مضامین میں اضافہ ہو۔ ہمیں امید ہے کہ یہ منصوبہ ہندومت سے متعلق موضوعات پر ویکیپیڈیا صارفین کے لیے معاون ثابت ہوگا۔
اگر آپ تعاون کرنا چاہتے ہیں اور طریقہ کار سے ناواقف ہیں تو تبادلۂ خیال صفحہ پر مطلوبہ معلومات طلب کر سکتے ہیں۔ نیز اگر آپ اس منصوبے میں شرکت کی خواہش رکھتے ہیں تو فہرست شرکا میں اپنا نام درج کر کے اس منصوبے کا حصہ بن سکتے ہیں۔