یاسر الحبيب
(ياسر الحبيب سے رجوع مکرر)
شیخ یاسر الحبيب کویت کا ایک شیعہ عالم دین ہیں۔ وه کویت میں 1979ء میں پیدا ہوئے تھے اور دسمبر 2004ء میں انگلینڈ سکونت اختیار کر لی۔ انھوں نے نومبر 2003ء میں ابوبکر صدیق، عمر بن خطاب اور عائشہ بنت ابی بکر پر لعنت کی، جس كے الزام میں کویت کی حکومت نے ایک سال قید کی گرفتار کیا گیا تھا، ایک نجی محفوظ شدہ تقریر کے ایک صوتی پیغام میں ریکارڈنگ کے سلسلے میں انھوں نے ابو بكر اور عمر كو اسلام كا دشمن كہا تها۔
یاسر الحبيب | |
---|---|
(عربی میں: الشيح ياسر الحبيب) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 20 جنوری 1979ء (45 سال)[1] کویت |
رہائش | لندن |
شہریت | کویت |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ کویت حوزہ علمیہ قم |
تخصص تعلیم | سیاسیات |
پیشہ | مصنف ، عالم مذہب |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
کتابیں
ترمیم- الفاحشة الوجه الآخر لعائشة
- قصة يوم العذاب
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://pantheon.world/profile/person/Yasser_Al-Habib — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017