یزید بن المنذر
(يزيد بن المنذر سے رجوع مکرر)
يزيد بن المنذر بیعت عقبہ غزوہ احد اور غزوہ بدر میں شامل تھے۔
- پورا نام يزيد بن المنذر بن سرح بن خناس بن سنان بن عبيد بن عدى بن غنم ابن كعب بن سلمہ الانصاری الخزرجی السلمی۔ ہے۔[1] معقل بن المنذر کے بھائی ہیں۔
- سلسلہ مؤخات میں سیدنا عامر بن ربیعہ حلیف بنو عدی المہاجر کے بھائی بنائے گئے تھے۔[2]
یزید بن المنذر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | یزيد بن المنذر |
والد | المنذر بن سرح بن خناس بن سنان |
رشتے دار | بھائی: معقل بن المنذر |
عملی زندگی | |
طبقہ | صحابہ |
نسب | الخزرجی الانصاری |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | غزوہ بدر غزوہ احد |
درستی - ترمیم |