يوسف جان اتمانزئی
يوسف جان اتمانزئ (انگریزی: Yousaf Jan Utmanzai) ایک پاکستانی پشتون صحافی ہے۔ وہ اپنے ٹیلی ویژن کے شو "خیبر واچ" کی وجہ سے سب سے زیادہ مقبول ہے[1][2].
يوسف جان اتمانزئی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | چارسدہ |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | صحافی ، ریالٹی ٹی وی شریک |
مادری زبان | پشتو |
پیشہ ورانہ زبان | پشتو ، اردو ، انگریزی |
ملازمت | خیبر نیوز |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "معمر خاتون کو سرِ راہ ہراساں کرنے پر مقامی صحافی کے خلاف عدالت میں درخواست دائر"۔ tnn.com.pk۔ 2 January 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2020[مردہ ربط]
- ↑ "اسلامی جمعیت طلبہ کا تین روزہ کتاب میلہ اختتام پذیر"۔ jang.com.pk۔ 16 March 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2020