تھامس کریگ ڈیوڈ نائٹ (پیدائش: 28 جون 1993ء) ایک انگریز اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے جس نے 2011ء سے ڈربی شائر کے لیے فرسٹ کلاس کرکٹ اور ٹوئنٹی 20 کرکٹ کھیلی ہے [1] وہ شیفیلڈ ، یارکشائر میں پیدا ہوا تھا۔ ان کا معاہدہ باہمی رضامندی سے جولائی 2016ء میں منسوخ کر دیا گیا تھا۔

ٹام نائٹ
ذاتی معلومات
مکمل نامتھامس کریگ ڈیوڈ نائٹ
پیدائش (1993-06-28) 28 جون 1993 (عمر 31 برس)
شیفیلڈ، یارکشائر، انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز
حیثیتگیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2011–2016ڈربی شائر (اسکواڈ نمبر. 27)
پہلا فرسٹ کلاس27 جون 2011 ڈربی شائر  بمقابلہ  گلیمورگن
پہلا لسٹ اے14 اگست 2011 ڈربی شائر  بمقابلہ  یارکشائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 4 9 30
رنز بنائے 57 16 179
بیٹنگ اوسط 14.25 5.33 25.57
سنچریاں/ففٹیاں 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 25 10 44*
گیندیں کرائیں 300 360 276
وکٹیں 2 9 13
بولنگ اوسط 82.00 35.66 26.15
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 2/32 2/27 3/16
کیچ/سٹمپ 3/– 0/– 11/–
ماخذ: کرک انفو، 27 جولائی 2016

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Tom Knight"۔ www.cricketarchive.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-08-12