جیمز ونس

انگریز کرکٹ کھلاڑی

جیمز مائیکل ونس (پیدائش:14 مارچ 1991ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی ہے جو ہیمپشائر کاؤنٹی کرکٹ کلب کا کپتان ہے اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔

جیمز ونس
ذاتی معلومات
مکمل نامجیمز مائیکل ونس
پیدائش (1991-03-14) 14 مارچ 1991 (عمر 33 برس)
انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 670)19 مئی 2016  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ٹیسٹ30 مارچ 2018  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
پہلا ایک روزہ (کیپ 239)8 مئی 2015  بمقابلہ  آئرلینڈ
آخری ایک روزہ25 جون 2019  بمقابلہ  آسٹریلیا
ایک روزہ شرٹ نمبر.14
پہلا ٹی20 (کیپ 75)5 مئی 2019  بمقابلہ  پاکستان
آخری ٹی2010 نومبر 2019  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
ٹی20 شرٹ نمبر.14
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2009– تاحالہیمپشائر (اسکواڈ نمبر. 14)
2016کراچی کنگز
2016/17–2017/18سڈنی تھنڈر
2018/19آکلینڈ کرکٹ ٹیم
2018/19–سڈنی سکسرز
2019–ملتان سلطانز
2019–پارل راکس
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 13 13 162 136
رنز بنائے 548 265 9,692 4,848
بیٹنگ اوسط 24.90 24.09 38.92 40.40
100s/50s 0/3 0/1 25/36 9/23
ٹاپ اسکور 83 51 240 190
گیندیں کرائیں 24 1,669 132
وکٹ 0 22 2
بالنگ اوسط 46.86 62.00
اننگز میں 5 وکٹ 1 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 5/41 1/18
کیچ/سٹمپ 8/– 4/– 137/– 51/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 19 دسمبر 2019ء

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم