ٹرانسا ایرو ائیرلائنز
ٹرانسا ایرو ائیرلائنز (انگریزی:Transaero Airlines ) روس کی ہوائی کمپنی ہے ۔[1] ٹرانسا ایرو ائیرلائنز کا مرکزی دفتر روس کے ائیر پورٹ ماسکو دومودیدوو ہوائی اڈا پر واقع ہے۔
ٹرانسا ایرو ائیرلائنز | ||||
---|---|---|---|---|
(روسی میں: Трансаэро) | ||||
|
||||
تاریخ آغاز | 1991 | |||
ملک | روس | |||
ہب | ماسکو دومودیدوو ہوائی اڈا ، شیریمیتیوو بین الاقوامی ہوائی اڈا ، ونوکوو بین الاقوامی ہوائی اڈا ، پلکوو ایئر پورٹ | |||
طیارے | ایئربس اے380 ، بوئنگ 737 ، بوئنگ 737 این جی ، بوئنگ 747 ، بوئنگ 747-400 ، بوئنگ 767 ، بوئنگ 777 ، 787 ڈریم لائنر ، سپر جیٹ 100 (سخوئی طیارہ) | |||
قانونی حیثیت | جوائنٹ اسٹاک کمپنی | |||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "ائیرپورٹس ڈیٹا بیس"۔ 20 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2015
مزید دیکھیے
ترمیمویکی ذخائر پر ٹرانسا ایرو ائیرلائنز سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
پیش نظر صفحہ ایئرلائن سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |