ٹرسٹن بیلنس
ٹرسٹن جارج لانس بیلنس (پیدائش:21 اپریل 1916ء)|(انتقال:4 دسمبر 1943ء) ایک انگریز اول درجہ کرکٹ کھلاڑی اور برطانوی آرمی آفیسر تھا۔ بیلنس نے آکسفورڈ یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کی جہاں انھوں نے 1935-37ء آکسفورڈ یونیورسٹی کرکٹ کلب کے لیے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی۔ فارغ التحصیل ہونے کے بعد وہ ڈرہم لائٹ انفنٹری کے ساتھ دوسری عالمی جنگ میں خدمات انجام دینے سے پہلے ایک اسکول ٹیچر بن گیا۔
ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | ٹرسٹن جارج لانس بیلنس | ||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | 21 اپریل 1916ء نارویچ، نورفک، انگلینڈ | ||||||||||||||||||||||||||
وفات | 4 دسمبر 1943 نیپلز، کمپانیا, اٹلی | (عمر 27 سال)||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز | ||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | بائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز | ||||||||||||||||||||||||||
ملکی کرکٹ | |||||||||||||||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | ||||||||||||||||||||||||||
1932–1939 | نورفولک | ||||||||||||||||||||||||||
1935–1937 | آکسفورڈ یونیورسٹی | ||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: Cricinfo، 17 جولائی 2019 |
انتقال
ترمیموہ 4 دسمبر 1943ء کو مونٹی کیسینو کے قریب ونٹر لائن کے خلاف کارروائیوں میں لگنے والے زخموں کی وجہ سے انتقال کر گئے۔ [1] ان کی عمر 27 سال تھی۔ انھیں منٹورنو وار قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔ [2] اس کا بڑا بھائی، آئیور، گذشتہ سال رائل نیول رضاکار ریزرو کے ساتھ خدمات انجام دیتے ہوئے مارا گیا تھا۔ [3]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Wisden - Obituaries during the war, 1943"۔ ESPNcricinfo۔ 20 January 2006۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولائی 2019
- ↑ Nigel McCrery (2011)۔ The Coming Storm: Test and First-Class Cricketers Killed in World War Two (بزبان انگریزی)۔ 2nd volume۔ Pen and Sword۔ صفحہ: 225۔ ISBN 978-1526706980
- ↑ "Ballance, Sir Hamilton Ashley (1867 - 1936)"۔ Royal College of Surgeons۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولائی 2019