ٹریپسٹ 1 (TRAPPIST-1) زمین سے 39 نوری سال کے فاصلے پر واقع ایک بونا ستارہ ہے۔ اب تک دریافت ہونے والے ستاروں میں یہ واحد ہے جس کے گرد زمین کی طرح کے 7 سیارے گردش کر رہے ہیں۔ ان 7 سیاروں میں سے 3 میں سمندر ہے اور یہاں زندگی کے موجود ہونے کے امکانات بھی ہیں ۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ جب ہمارے سورج کا ایندھن ختم ہو جائے گا تو نظام شمسی ختم ہو جائے گا مگر اس وقت ابھی ٹریپسٹ 1 کے بچپن کے دن ہوں گے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ اپنا ایندھن بہت کفایت شعاری سے خرچ کر رہا ہے۔ ٹریپسٹ 1 اتنا ٹھنڈا ہے کہ اس کے قریب ترین سیارے پر بھی پانی موجود ہو سکتا ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق ٹریپسٹ 1 اگلے 10 ٹریلین سالوں تک زندہ رہے گا جو کائنات کی عمر کے مقابلے میں 700 گنا زیادہ ہے۔ اس لیے آج نہیں تو آنے والے دنوں میں یہاں زندگی کے بھرپور امکان موجود ہیں۔[6]

TRAPPIST-1[1]

Artist's impression of TRAPPIST-1 and its seven planets
معلومات مشاہدہ
دور       اعتدال
مجمع النجوم دلو
مطلع استوائی 23h 06m 29.283s[2]
میل –05° 02′ 28.59″[2]
ظاہری جسامت (V) 18.80
خصوصیات
طیفی قسم M8V[3]
M8.2V[note 1]
V−R color index 2.33
R−I color index 2.47
نجوم پیمائی
شعاعی رفتار (Rv)−56.3 km/s
ظاہری ہٹاؤ (π)82.58 کمیت
فاصلہ39.5 ± 1.3 نوری سال
(12.1 ± 0.4 پی سی)
مطلق جسامت (ایمV)18.4 ± 0.1
تفصیلات
کمیت0.08 ± 0.009 کمیت
کمیت83.8048 ± 9.428 ایممشتری
رداس0.114 ± 0.006 قطر
روشنی (طریقہ اشعاع پیمائی)0.000525±0.000036[4] روشنی
روشنی (بصری، LV)0.00000373[note 2] روشنی
کشش سطح (نوشتہ جی)~5.227[note 3][5] سی جی ایس
حرارت2550 ± 55 کے
Metallicity0.04 ± 0.08
گردش1.40 ± 0.05 days
Rotational velocity (v sin i)6 ± 2 km/s
Age> 1 Gyr
دیگرتعین کاری
2MASS J23062928-0502285, 2MASSI J2306292-050227, 2MASSW J2306292-050227, 2MUDC 12171
ڈیٹا بیس حوالہ جات
سیمبادdata
Position of TRAPPIST-1 (in red) in the constellation Aquarius (the Water Carrier).

سیاروں کا نظام

ترمیم
جرم بڑا نیم دائرہ {مداری {} (فلکیاتی اکائی) مدار کی مدت (دن) مرکز سے باہر مداری انحراف رداس درجہ حرارت ( C °)
تھراپسٹ-1B 0.85 ارتھ ماس 0,01111 1,51087081
<0,081
89.65
1,086 زمین کا رداس
 
تھراپسٹ-1C 1. 38 ارتھ ماس 0,01522 2.4218233 <0.083
89.67
1.056 زمین کا رداس
 
تھراپسٹ-1D 0.41 زمین کی کمیت 0,021
4.049610
<0,070
89.75
0.772 زمین کا رداس
 
معالج-1 0.62 زمین کی کمیت 0,028 6.099615 <0.085
89,86
0.918 زمین کا رداس
 
تھراپسٹ-1F 0.68 زمین کی کمیت 0,037 9٫206690
<0,063
89,880
1,045 زمین کا رداس  
تھراپسٹ-1G 1. 34 ارتھ ماس 0,045
12. 12. 35294
<0.061
89,810
1.127 زمین کا رداس
 
معالج-1H نامعلوم 0,063
18/88
نامعلوم
89.80
0.755 زمین کا رداس
 

تصاویر

ترمیم

ٹریپسٹ 1 کے سیارے مصور کی نظر سے

حوالہ جات

ترمیم
  1. "TRAPPIST-1b"۔ Open Exoplanet Catalogue۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-02
  2. ^ ا ب R. M. Cutri؛ M. F. Skrutskie؛ S. Van Dyk؛ C. A. Beichman؛ J. M. Carpenter؛ T. Chester؛ L. Cambresy؛ T. Evans؛ J. Fowler؛ J. Gizis؛ E. Howard؛ J. Huchra؛ T. Jarrett؛ E. L. Kopan؛ J. D. Kirkpatrick؛ R. M. Light؛ K. A. Marsh؛ H. McCallon؛ S. Schneider؛ R. Stiening؛ M. Sykes؛ M. Weinberg؛ W. A. Wheaton؛ S. Wheelock؛ N. Zacarias (جون 2003)۔ "2MASS All Sky Catalog of point sources"۔ VizieR Online Data Catalog۔ European Southern Observatory with data provided by the SAO/ناسا Astrophysics Data System۔ ج 2246۔ Bibcode:2003yCat.2246....0C
  3. E. Costa؛ R.A. Mendez؛ W.-C. Jao؛ T.J. Henry؛ J.P. Subasavage؛ P.A. Ianna (4 اگست 2006)۔ "The Solar Neighborhood. XVI. Parallaxes from CTIOPI: Final Results from the 1.5 m Telescope Program"۔ The Astronomical Journal۔ The American Astronomical Society۔ ج 132 شمارہ 3: 1234۔ Bibcode:2006AJ....132.1234C۔ DOI:10.1086/505706
  4. زمین سے 39 نوری سال کے فاصلے پر زمین جیسے 7 سیارے دریافت۔ اردو پوائنٹ
  5. "Ultracool Dwarf and the Seven Planets - Temperate Earth-sized Worlds Found in Extraordinarily Rich Planetary System"۔ www.eso.org۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-02-22
  6. "Artist's view of planets transiting red dwarf star in TRAPPIST-1 system"۔ www.spacetelescope.org۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-21

بیرونی روابط

ترمیم

سانچہ:TRAPPIST-1 سانچہ:Stars of Aquarius سانچہ:2016 in space سانچہ:2017 in space متناسقات:   23h 06m 29.383s, −05° 02′ 28.59″