ٹمروئے پیٹرک ایلن (پیدائش: 22 جنوری 1987ء) جمیکا میں پیدا ہونے والا امریکی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ ایلن اس وقت ریاستہائے متحدہ کی قومی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ ایلن نے 2008/09ء ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کپ میں بارباڈوس کے خلاف ریاستہائے متحدہ کے لیے لسٹ-اے میں ڈیبیو کیا۔ ایلن نے ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو اور کمبائنڈ کیمپسز اینڈ کالجز کے خلاف اس ٹورنامنٹ میں ریاستہائے متحدہ کے لیے مزید دو بار کھیلے۔ امریکا تینوں میچ ہار گیا۔جون 2021ء میں اسے پلیئرز ڈرافٹ کے بعد امریکا میں مائنر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کے لیے منتخب کیا گیا۔ [1]

ٹمروئے ایلن
ذاتی معلومات
مکمل نامٹمروئے پیٹرک ایلن
پیدائش (1987-01-22) 22 جنوری 1987 (عمر 37 برس)
ویسٹمورلینڈ, کارن وال, جمیکا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک، میڈیم پیس گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 12)18 اگست 2019  بمقابلہ  برمودا
آخری ٹی2024 اگست 2019  بمقابلہ  جزائر کیمین
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2008- تاحالریاستہائے متحدہ
2016- تاحالجمیکا تلاواہ
2015- تاحالآئی سی سی امریکا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 15 16
رنز بنائے 270 166
بیٹنگ اوسط 22.50 12.76
100s/50s 0/1 0/1
ٹاپ اسکور 69 50*
گیندیں کرائیں 426 150
وکٹ 8 7
بولنگ اوسط 48.87 35.14
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ 2/36 2/27
کیچ/سٹمپ 1/0 5/0
ماخذ: Cricinfo، 24 اگست 2019ء

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "All 27 Teams Complete Initial Roster Selection Following Minor League Cricket Draft"۔ USA Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2021