ٹوئنٹی20عالمی کپ 2014ء
2014ء آئی سی سی ٹوئنٹی20 عالمی کپ (انگریزی: 2014 ICC World Twenty20) پانچواں آئی سی سی ٹوئنٹی20 عالمی کپ مقابلہ تھا جو بنگلہ دیش میں 16 مارچ سے 6 اپریل 2014ء تک منعقد ہوا۔ اس کی فاتح سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم تھی۔
تاریخ | 16 مارچ – 6 اپریل 2014[1] |
---|---|
منتظم | بین الاقوامی کرکٹ کونسل |
کرکٹ طرز | ٹوئنٹی20 |
ٹورنامنٹ طرز | گروپ اسٹیج اور ناک آؤٹ |
میزبان | بنگلادیش |
فاتح | سری لنکا (پہلا) |
رنر اپ | بھارت |
شریک ٹیمیں | 16 |
کل مقابلے | 35 |
بہترین کھلاڑی | ویراٹ کوہلی |
کثیر رنز | ویراٹ کوہلی (319) |
کثیر وکٹیں | عمران طاہر (12) Ahsan Malik (12) |
باضابطہ ویب سائٹ | www.icc-cricket.com |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Men – Fixtures"۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل۔ 23 فروری 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 دسمبر 2013