ٹوئنٹی20 بین الاقوامی انٹرانسولر سیریز 2023ء

مردوں کی ٹوئنٹی20 بین الاقوامی انٹرانسولرسیریز 2023ء جو 3 ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل ہے، جولائی 2023ء میں سینٹ مارٹن کے فارمرز کرکٹ کلب گراؤنڈ میں ہوئی تھی۔ [1] یہ چوتھی ٹوئنٹی 20 انٹر انسولر سیریز تھی اور تیسری جو سرکاری ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سٹیٹس کے ساتھ کھیلی گئی۔ [2] جرسی دفاعی چیمپئن تھی جس نے 2022ء کی سیریز 3-0 سے جیتی تھی۔ [3]

مینز ٹوئنٹی20 بین الاقوامی انٹر انسولر کپ 2023ء
جرزی
گرنزی
تاریخ 7 – 8 جولائی 2022
کپتان چارلس پرچارڈ جوش بٹلر[n 1]
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز
نتیجہ جرزی 3 میچوں کی سیریز 2–0 سے جیت گيا
زیادہ اسکور ہیریسن کارلیون (89) بین فچیٹ (63)
زیادہ وکٹیں ایلیٹ مائلز (4)
چارلس پرچارڈ (4)
ڈین مولن (3)
لیوک بیچارڈ (3)

دستے

ترمیم
 جرزی[4]  گرنزی[1]

ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز

ترمیم

پہلا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی

ترمیم
7 جولائی 2023ء
17:00
سکور کارڈ
گرنزی  
134/6 (20 اوورز)
ب
  جرزی
135/3 (15.2 اوورز)
چارلی برینن 67* (46)
لیوک بیچارڈ 2/33 (4 اوورز)
جرزی نے 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔
فارمرزکرکٹ کلب گراؤنڈ, سینٹ مارٹن
امپائر: ہیتھ کیرنز (جرزی) اور رابن اسٹاکٹن (جرزی)
بہترین کھلاڑی: چارلی برینن (جرزی)
  • گرنزی نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • جوش لارنسن (جرزی)، مارٹن ڈیل بریڈلی، بین فچیٹ اور ڈین مولن (گرنزی) سبھی نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

دوسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی

ترمیم
8 جولائی 2023ء
11:00
سکور کارڈ
گرنزی  
151/9 (20 اوورز)
ب
  جرزی
152/6 (19 اوورز)
بین فچیٹ 37 (20)
چارلس پرچارڈ 3/31 (4 اوورز)
ہیریسن کارلیون 41* (30)
ڈین مولن 3/26 (4 اوورز)
جرزی نے 4 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔
فارمرزکرکٹ کلب گراؤنڈ, سینٹ مارٹن
امپائر: ہیتھ کیرنز (جرزی) اور رچرڈ ویلارڈ (گرنزی)
  • جرزی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • تھامس کرک (گرنزی) نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

تیسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی

ترمیم
8 جولائی 2023ء
15:00
سکور کارڈ
ب
میچ منسوخ کر دیا گیا۔
فارمرزکرکٹ کلب گراؤنڈ, سینٹ مارٹن
  • ٹاس نہیں ہوا۔
  • بارش کی وجہ سے کھیل ممکن نہ ہو سکا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "T20I squad named as Guernsey Cricket enter new era in Jersey"۔ Guernsey Press۔ 5 جولائی 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-07-05
  2. "Guernsey Cricket arrange a busy summer of international cricket for men's team"۔ Czarsportz۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-07-05
  3. "Jersey whitewash Guernsey in inter-island T20 series"۔ BBC Sport۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-05-21
  4. @ (6 جولائی 2023)۔ "Here is our 15-man squad to take on @guernseycricket in the @BrooksMacdonald T20i Inter Insular series 2023" (ٹویٹ) – بذریعہ ٹویٹر {{حوالہ ویب}}: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے: |dead-url= (معاونت) والوسيط |author= يحوي أسماء رقمية (معاونت)