انتھونی بورن "ٹونی" ہاورڈ (پیدائش: 27 اگست 1946ء سینٹ مائیکل، بارباڈوس) ایک سابق ویسٹ انڈین کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے 1972ء میں ایک ٹیسٹ کھیلا، نیوزی لینڈ کے خلاف اس ڈرا میچ میں انھوں نے 140 کے عوض دو وکٹیں حاصل کیں۔

ٹونی ہاورڈ
ذاتی معلومات
مکمل نامانتھونی بورن ہاورڈ
پیدائش (1946-08-27) 27 اگست 1946 (عمر 78 برس)
سینٹ مائیکل، بارباڈوس
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 143)6 اپریل 1972  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1965/66-1974/75بارباڈوس قومی کرکٹ ٹیم
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 1 31
رنز بنائے - 310
بیٹنگ اوسط - 10.00
100s/50s -/- 0/0
ٹاپ اسکور - 42*
گیندیں کرائیں 372 5694
وکٹ 2 85
بولنگ اوسط 70.00 27.30
اننگز میں 5 وکٹ 0 2
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 2/140 5/46
کیچ/سٹمپ 0/- 10/-

کیریئر

ترمیم

انھوں نے ویسٹ انڈیز اور بارباڈوس کی نمائندگی کرتے ہوئے 1965-66ء سے 1974-75ء تک 31 فرسٹ کلاس میچ کھیلے اور اپنی آف اسپن سے 85 وکٹیں حاصل کیں۔ وہ 29 سال کی عمر میں کاروبار میں اپنا کیریئر بنانے کے لیے ریٹائر ہوئے لیکن وہ کرکٹ سے منسلک رہے اور مارچ 2004ء میں قومی ٹیم کی قیادت سنبھالنے سے پہلے 1998ء میں بارباڈوس ٹیم کے مینیجر بنے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم