ٹھٹھہ عالی (انگریزی: Thatha-Ali) اسے ٹھٹھہ عالیہ بھی کہا جاتا ہے یہپاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو ضلع منڈی بہاؤالدین میں واقع ہے اس کے قریب ہی رنمل شریف ہے۔[1]


ٹھٹھہ عالی
ملکPakistan
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع منڈی بہاؤالدین
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم