پابلو اسکوبار
کولمبیائی منشیات کا بادشاہ
پابلو امیلیو اسکوبار گاویریا ((ہسپانوی: Pablo Emilio Escobar Gaviria)؛ ہسپانوی تلفظ: [ˈpaβ̞lo eˈmiljo eskoˈβ̞aɾ ɣ̞aˈβ̞iɾja]) منشیات کا ایک کولمبیائی بادشاہ تھا۔ اس کی تنظیم اپنے دور عروج میں ریاستہائے متحدہ میں کوکین کا تقریباً 80 فیصد حصہ بہم پہنچاتی تھی اور اس کی ذاتی آمدنی فی سال 21.9 بلین امریکی ڈالر سے تجاوز کر گئی تھی۔[9][10]
پابلو اسکوبار | |
---|---|
(ہسپانوی میں: Pablo Escobar) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (ہسپانوی میں: Pablo Emilio Escobar Gaviria) |
پیدائش | 1 دسمبر 1949ء [1][2][3][4][5][6] ریونیگرو |
وفات | 2 دسمبر 1993ء (44 سال)[1][2][3][4][5][6] میڈیئن |
وجہ وفات | شوٹ |
مدفن | میڈیئن [7] |
شہریت | کولمبیا |
رکن | میڈیئن کارٹل |
عملی زندگی | |
پیشہ | منشیات کا بادشاہ ، سیاست دان |
مادری زبان | ہسپانوی |
پیشہ ورانہ زبان | ہسپانوی [8] |
الزام و سزا | |
جرم | غیر قانونی تجارت منشیات رشوت |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb124289975 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm1389257 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 اکتوبر 2015
- ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Pablo-Escobar — بنام: Pablo Escobar — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/6202410 — بنام: Pablo Emilio Escobar Gaviria — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=escobargaviriap — بنام: Pablo Escobar
- ^ ا ب https://cs.isabart.org/person/138708 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ https://www.findagrave.com/memorial/6202410/pablo-escobar
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb124289975 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ "Pablo Escobar Gaviria – English Biography – Articles and Notes"۔ ColombiaLink.com۔ 08 نومبر 2006 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2011
- ↑ "Pablo Emilio Escobar 1949 – 1993 9 Billion USD – The business of crime – 5 'success' stories"۔ MSN۔ 17 January 2011۔ 14 جولائی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2011
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر پابلو اسکوبار سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- "The Abandoned House of Pablo Escobar"۔ noaccess.eu۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اگست 2018
- اسمگلر کے دریائی گھوڑے