پالاویال
پالاویال جنوبی بھارتی ریاست کیرلا کے کاسرگوڈ ضلع کا ایک گاؤں ہے۔ یہ ایک پہاڑی علاقہ ہے۔ یہاں کی آبادی کا بیشتر حصہ ان لوگوں پر مشتمل ہے جو کیرلا کے جنوبی اضلاع سے چالیس کی دہائی میں یہاں آ کر آباد ہوئے۔ 2001ء کی مردم شماری کے مطابق یہاں کی آبادی 10,340 افراد ہے۔[1]
പാലാവയൽ Palavayal | |
---|---|
گاؤں | |
ملک | بھارت |
ریاست | کیرلا |
ضلع | کاسرگوڈ |
تحصیل | ویلاری کونڈ |
آبادی (2001)[1] | |
• کل | 10,340 |
زبانیں | |
• دفتری | ملیالم، انگریزی |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک اشاریہ رمز | 670511 |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "Population Finder[مردہ ربط]". Census India. Retrieved on 21 December 2008.