پالس، کوہستان
(پالس، پاکستان سے رجوع مکرر)
پالس (انگریزی: Palas)،پاکستان کا ایک قدرتی خطہ اور سیاحتی مقام ہے جو خیبر پختونخوا میں واقع ہے۔[1]یہ علاقہ زیادہ تر جنگلات اور پہاڑی وادیوں کے لیے مشہور ہے۔ ایک اندازے کے مطابق اس علاقے کے جنگلات دنیا کے ان کم جنگلات میں سے ہیں جن میں ایک بڑی تعداد میں متنوع اور مفید پودے پائے جاتے ہیں۔ نیز اس علاقے کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ یہاں دنیا کا ایک اہم پرندہ ٹریگوپین پایا جاتا ہے۔
پالس | |
---|---|
پالس | |
وادی پالس | |
پالس، پاکستان کا محل وقوع | |
متناسقات: 35°36′N 73°00′E / 35.6°N 73.00°E | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | خیبر پختونخوا |
آبادی (2017ء) | |
• کل | 275,461 |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Palas, Kohistan"
|
|