پالکوڈیتی ساکیتھ سائرام (پیدائش 24 جنوری 1993ء) ایک بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے حیدرآباد کے لیے 25 نومبر 2017ء کو 2017-18 رنجی ٹرافی میں اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا [2] اس نے 9 فروری 2018ء کو 2017-18ء وجے ہزارے ٹرافی میں حیدرآباد کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا [3] انھوں نے 22 فروری 2019 ءکو 2018-19ء سید مشتاق علی ٹرافی میں حیدرآباد کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو کیا [4]

پالکوڈیتی سائرام
ذاتی معلومات
مکمل نامپالکوڈیتی ساکیتھ سائرام
پیدائش (1993-01-24) 24 جنوری 1993 (عمر 31 برس)
حیدرآباد, بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2017- تاحالحیدرآباد
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 9 9 6
رنز بنائے 284 74 11
بیٹنگ اوسط 35.50 24.66 11.00
سنچریاں/ففٹیاں 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 42 23 6*
گیندیں کرائیں 1,030 348 96
وکٹیں 11 7 3
بولنگ اوسط 57.27 37.57 37.33
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 3/110 3/28 2/38
کیچ/سٹمپ 2/– 1/– 0/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 6 مئی 2020ء

حوالہ جات ترمیم

  1. "Palakodeti Sairam"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2017 
  2. "Group A, Ranji Trophy at Hyderabad, Nov 25-28 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2017 
  3. "Group D, Vijay Hazare Trophy at Hyderabad, Feb 9 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 فروری 2018 
  4. "Group E, Syed Mushtaq Ali Trophy at Delhi, Feb 22 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2019