پلےکلےانٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم

پلّے کلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کینڈی، سری لنکا میں ایک کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔ مرکزی صوبائی کونسل، کینڈی نے سری لنکن کرکٹ کھلاڑی متیاہ مرلی دھرن کے نام پر اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے [1] تاہم ابھی رسمی طور پر اس کا نام تبدیل نہیں کیا گیا۔

پلے کلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم
میدان کی معلومات
مقامپالیکیلے، کینڈی، سری لنکا
جغرافیائی متناسق نظام7 درجے 16 منٹ 49 N درجے 80 منٹ 43
تاسیس27 نومبر 2009
گنجائش35,000
ملکیتسری لنکا کرکٹ
متصرفسری لنکا قومی کرکٹ ٹیم
Inter-Provincial Limited Over Tournament
Inter-Provincial Twenty20
اینڈ نیم
Hunnasgiriya End
Rikillagaskada End
بین الاقوامی معلومات
پہلا ٹیسٹ1–5 دسمبر 2010:
 سری لنکا بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ٹیسٹ29 اپریل–3 مئی 2021:
 سری لنکا بمقابلہ  بنگلادیش
پہلا ایک روزہ8 مارچ 2011:
 پاکستان بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ایک روزہ1 مارچ 2020:
 سری لنکا بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
پہلا ٹی206 اگست 2011:
 سری لنکا بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹی206 مارچ 2020:
 سری لنکا بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
ٹیم کی معلومات
Kandurata cricket team (2009 – present)
بمطابق 29 اپریل 2021
ماخذ: http://www.cricinfo.com/ci/content/ground/434211.html کرک انفو

حوالہ جات ترمیم

  1. Cyril Wimalasurendre (27 جولائی 2010)۔ "Pallekele Stadium to be named after Muralitharan"۔ ISLAND CRICKET۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2010 

بیرونی روابط ترمیم