پامسٹری (Palmistry) ہاتھوں کے ذریعے انسان کی شخصیت اور اس کے کردار کو سمجھنے کا ایک فن ہے۔ ہاتھہ کی ساخت ہاتھہ کے اوپر ابھار اور ہاتھہ کے اوپر لکیریں ان باتوں کو سمجھنے میں مدد دیتی ہیں۔

فائل:HAND-1 by Khurram Faruk.jpg
ہاتھہ کی بنیادی لکیریں

ہاتھہ انسان کی انفرادیت کا مظہر ہے۔ دو انسان کبھی ایک جیسے نہیں ہو سکتے اسی ليے دو انسانوں کے ہاتھہ ایک جیسے نہیں ہوتے۔ اسی ليے شناختی کارڈ پر انگھوٹھے کے نشانات دیے گئے ہوتے ہیں۔ تھانوں اور ھوائ اڈوں پر مشتبہ لوگوں کے ہاتھہ نقل کر ليے جاتے ہیں۔

جلد کی ساخت سے بھی شخصیت کا اندازاہ ہوتا ہے۔ اچھی ذہنی صلاحیتوں والے شخص کے ہاتھہ کی جلد نرم اور نفیس ھو گی جبکہ سخت جسمانی محنت کرنے والے شخص کا ہاتھہ سخت ھو گا۔

ہاتھہ کے ابھار

عطارد کا ابھار

زہرہ کا ابھار

مشتری کا ابھار

زحل کا ابھار

مریخ کا ابھار

چاند کا ابھار

سورج کا ابھار

انگلیاں

انگوٹھا

بڑی لکیریں

ہاتھ میں عام طور پر تین بڑی لکیریں ہوتی ہیں،زندگی،دماغ اور دل کی لکیر۔ دولت یا قسمت کی لکیر ہر شخص کے ہاتھ میں نہیں ہوتی۔ اس کے علاوہ ہاتھ میں شہرت،صحت،شادی،سفراور دیگر چھوٹی لکیریں بھی ہوتی ہیں۔ اردو میں تین دست شناسوں کی کتابیں زیادہ مستند مانی جاتی ہیں۔ جن میں میر بشیر،ایم اے ملک اور معظم خان شامل ہیں،ان تینوں نام ور دست شناسوں کی کتابیں معروف اشاعتی ادارے فیروز سنز نے شائع کی ہیں۔ جو پاکستان میں کسی بھی اچھے کتاب گھر سے مل سکتی ہیں۔