پانچ کنیا
پانچ کنیائیں (انگریزی: Panchakanya) ہندو مت کی پانچ مطہرہ خاتون ہیں اور ہندو اساطیر کی پانچ ہیروئن ہیں جن کو بہت متبرک مانا جاتا ہے اور منتروں میں ان کو پڑھا جاتا ہے۔ وہ پانچ خاتون اہلیا، دروپدی، کنتی، تارا اور مندو داری ہیں۔ اہلیا، تارا اور مندوداری کا تذکرہ راماین میں ہے جبکہ کنتی اور دروپدی کا تذکرہ مہابھارت میں ہے۔[1][2]