پاپاخ
پاپاخ ((آرمینیائی: փափախ); (آذربائیجانی: papaq); (جارجیائی: ფაფახი) [pʰapʰaxi]; (روسی: папа́ха); روسی تلفظ: [pɐˈpaxə]) میمنے کی کھال کی بنی ہوئی ایک قسم کی بیلن نما ٹوپی ہے[1] جسے زیادہ تر لوگ قفقاز کے علاقوں داغستان، چچنیا اور اس کے علاوہ روس اور ترکی میں پہنتے ہیں۔
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر پاپاخ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |