پاکستانی زبانیں
اس مضمون یا قطعے کو پاکستان کی زبانیں میں ضم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ |
پاکستانی زبانوں کو عام طور پر تین گروہوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔
- ہند آریائی زبانیں: اس میں اردو، پنجابی، سرائیکی، سندھی، رانگڑی وغیرہ شامل ہین۔ یہ پاکستانی زبانوں کا سب سے بڑا گرہ ہے
- ہند ایرانی زبانیں۔ اس میں پشتو اور بلوچی شامل ہیں۔
- دراوڑی زبانیں۔ اس میں صرف براہوئی زبان شامل ہے۔ جو بلوچستان میں بولی جاتی ہے۔
اہم زبانیں
ترمیمپاکستان کی اہم زبانوں میں درج ذیل شامل ہیں: