پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن
کی پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن ، پاکستان میں موٹر کار بنانے والی، اسمبل کرنے والی کمپنیوں کا ایک تجارتی اتحاد ہے۔ یہ اپنی صنعت سے وابستہ اراکین کمپنیوں کے تجارتی و کاروباری مفادات کی وکالت کرتا ہے۔اس کام کے لیے اے پاکستانی وزارت کامرس نے لائسنس جاری کر رکھا ہے ۔ یہ پاکستان میں موٹر کار صنعت سے متعلقہ اعدادو شمار بھی مہیا کرتا ہے ۔
Trade Group | |
صدر دفتر | کراچی، پاکستان |
مقامات کی تعداد | |
کلیدی افراد |
|
مقاصد
ترمیم- 1۔ اراکین اتحاد کے مفادات کا تحفظ کرنا۔
- 2۔ موٹر کار صنعت سے متعلقہ حکومتی پالسیوں میں کلیدی کردار ادا کرنا۔
- 3۔ پاکستانی آٹو موٹیو صنعت کو عالمی سطح پر فروغ دینا۔
- 4۔اتحاد کے اراکین کو اعلی معیار کی پیشہ ورانہ خدمات مہیا کرنا۔
- 5۔تمام آٹوموٹیو صنعت کے اعداد و شمار کے حوالے سے مرکزی ذریعہ بننا۔
- 6۔ صنعت میں مفاد رکھنے والے لوگوں میں مفاہمت اور ہم آہنگی بنائے رکھنے میں اپنا کردار اداد کرنا۔
ارکان
ترمیم- الغازی
- الحج فاو
- اٹلس ہونڈا
- کراؤن
- دیوان فاروق موٹرز
- ڈی وائے ایل موٹرسائیکلز
- فتح موٹرز
- گندھارا
- گندھارا نیسان
- غنی
- ہینو پاک موٹرز
- ہونڈا اٹلس
- انڈس موٹرز
- قراقرم موٹرز
- کوثر
- ماسٹر موٹرز
- ملت
- اومیگا
- پاک سوزوکی
- پلم چنگ چی موٹرز
- رازی
- راوی
- اورینٹ آٹوموٹیو
- اومیگا انڈسٹریز
- سازگار
- سگمہ موٹرز
- سہراب
- سپر ایشیا موٹرز
- یونائیٹڈ
- والوو پاکستان
- ہاماہا پاکستان
مزید دیکھیے
ترمیم- پاکستان ایسوسی ایشن آف آٹو موٹیو پارٹس اینڈ اسیسریز مینوفیکچررز
- پاکستان میںآٹوموبائل صنعت
حوالہ جات
ترمیم