مولانا زاہد الراشدی (پیدائش; محمد عبد المتین خان زاہد), ابو عمار کنیت، دیوبندی مکتب فکر سے وابستہ ایک پاکستانی اسلامی اسکالر ہے۔ وہ 28 اکتوبر 1948ء مولانا محمد سرفراز خان صفدر کے ہاں بمقام گکھڑ منڈی ، تحصیل وزیر آباد ضلع گوجرانوالہ ، پاکستان پیدا ہوا[1]. ان کا تعلق قوم سواتی پٹھان سے ہے اور آبائی گاؤں اچھڑیاں ، ضلع مانسہرہ (ہزارہ) ہے،

زاہد الراشدی
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Muhammad Abdul Mateen Khan Zahid ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 28 اکتوبر 1948ء (76 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ضلع گوجرانوالہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد عمار خان ناصر   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد محمد سرفراز خان صفدر   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
ڈائریکٹر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
1989 
در الشریعہ اکادمی  
مدیر اعلی   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
اکتوبر 1989 
در الشریعہ  
صدر نشین   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1992  – 1997 
در ورلڈ اسلامک فورم  
 
محمد عیسیٰ منصوری  
عملی زندگی
مادر علمی وفاق المدارس پاکستان
جامعہ نصرت العلوم گوجرانوالہ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استاذ عبد الحمید خان سواتی ،  محمد سرفراز خان صفدر   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تلمیذ خاص نور محمد ثاقب   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ عالم ،  مصنف ،  مدیر ،  کالم نگار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تعلیم اور تدریسی خدمات

ترمیم

زاہد الراشدی نے حفظ قرآن کریم "مدرسہ تجوید القرآن گکھڑ" سے, درس نظامی مدرسہ نصرت العلوم گوجرانوالہ اور عربی و اسلامیات (مساوی ایم اے) وفاق المدارس العربیہ پاکستان حاصل کرلی. وہ مدرسه انوار العلوم گوجرانواله میں 1970ء تا 1990ء مدرس درس نظامی رہے. 2000ء سے تا حال جامعہ نصرۃ العلوم گوجرانوالہ کے صدر مدرس و ناظم تعلیمات ہے۔ الشریعہ اکڈیمی گوجرانوالہ میں مختلف مضامین کی مستقل تدریس دے رہے ہیں[2].

سیاسی خدمات

ترمیم
  • سیکرٹری اطلاعات جمعیت علما اسلام پاکستان (مولانا مفتی محمودؒ کے نائب کی حیثیت سے 1975ء تا 1980ء)
  • ڈپٹی سیکرٹری جنرل جمعیت علما اسلام پاکستان (1980ء تا 1990ء)
  • سیکرٹری جنرل پاکستان قومی اتحاد پنجاب (1977ء تا 1979ء)
  • نائب صدر اسلامی جمہوری اتحاد، پنجاب (1987 تا 1990ء)

تحریری خدمات

ترمیم

1965ء سے اب تک مختلف اخبارات و جرائد میں علمی، سیاسی اور قومی مسائل پر کم و بیش دو ہزار کے لگ بھگ مضامین و مقالات اور متعدد عنوانات پر کتابی مجموعے اب تک شائع ہوئے ہیں۔

قومی و دینی تحریکات میں حصہ

ترمیم
  • 1975ء کی تحریک ختم نبوت
  • 1976ءکی تحریک واگزاریٔ مسجد نور، گوجرانوالہ
  • 1977ء کی تحریک نظام مصطفیؐ
  • 1984ء کی تحریک ختم نبوت اور
  • 1987ء کی تحریک ’’شریعت بل‘‘ میں سرگرم کردار ادا کیا اور ڈسٹرکٹ جیل گوجرانوالہ، کیمپ جیل لاہور اور ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا میں مختلف اوقات میں کئی ماہ گزارے۔

تنظیمی خدمات

ترمیم

*سرپرست اعلی اسلامک رائٹرز موومنٹ پاکستان

  • حسن نبيسیکرٹری جنرل پاکستان شریعت کونسل (1998ء تا حال)
  • بانی و سرپرست ورلڈ اسلامک فورم لندن (1992 تا 1997)
  • سیکرٹری اطلاعات کل جماعتی مجلس عمل تحفظ ختم نبوت پاکستان
  • سیکرٹری اطلاعات متحدہ علما کونسل (1985ء تا 1990ء)
  • سینئر نائب صدر ملی مجلس شرعی پاکستان (تمام مکاتب فکر کے علما کرام کا مشترکہ فورم)
  • کنوینر رابطہ کمیٹی تحریک انسداد سود پاکستان

صحافتی خدمات

ترمیم

1965ء کو صحافت سے وابستہ ہوئے،

  • رپورٹر روزنامہ وفاق لاہور
  • مدیر ہفت روزہ ترجمان اسلام لاہور
  • مضمون نگار ہفت روزہ خدام الدین لاہور
  • مدیر اعلیٰ ماہنامہ الشریعہ گوجرانوالہ
  • کالم نگار روزنامہ اوصاف اسلام آباد ( 1995ء تا 2000ء اور 2012ء تا حال)
  • کالم نگار روزنامہ اسلام لاہور ( 2001ء تا حال)

دیگر ذمہ داریاں

ترمیم
  • خطیب مرکزی جامع مسجد گوجرانوالہ (1970ء تا حال)
  • رکن صوبائی اتحاد بین المسلمین کمیٹی حکومت پنجاب
  • بانی و ڈائریکٹر الشریعہ اکادمی گوجرانوالہ(1989 تا حال)
  • رکن قومی علما مشائخ کونسل حکومت پاکستان
  • رکن پنجاب قرآن بورڈ حکومت پنجاب
  • رکن ضلعی امن کمیٹی گوجرانوالہ

ایوارڈ

ترمیم

وہ "تعلیم" میں تمغہ امتیاز کا وصول کنندہ ہے[3]۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "محمد عبد المتین خان زاہد (المعروف ابوعمار زاہد الراشدی)"۔ zahidrashdi.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مئی 2020 
  2. "Maulana Zahid-ur-Rashdi"۔ ips.org.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مئی 2020 
  3. "President confers awards today"۔ nation.com.pk۔ 23 Mar 2015۔ 30 نومبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مئی 2020