پاکستان مسلم لیگ جونیجو ایک پاکستانی معمولی سیاسی جماعت تھی جس کا قیام ۱۹۹۳ میں ہوا اور ۲۰۰۴ میں پاکستان مسلم لیگ قیوم میں ضم ہو گئی۔ اس پارٹی کا قیام نواز شریف سے ناراض اراکین نے کیا تھا۔

حوالہ جات

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔